• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کورونا کیسز بڑھنے کی صورت میں گائیڈ لائنز جاری کی جائیں گی: صوبائی کمشنر کشمیر

Online Editor by Online Editor
2023-04-05
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وجے کمار بدھوری نئے ڈویژنل کمشنر کشمیر تعینات
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،5 اپریل :

صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ ہونے کی صورت میں گائیڈ لائنز جاری کی جائیں گی۔
تاہم انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ کورونا صورتحال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے فی الوقت گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
کورونا کیسز میں اضافہ درج ہونے کے متعلق پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘ابھی صورتحال قابو میں ہے اس پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے’۔
ان کا کہنا تھا: ‘اگر کیسز بڑھتے ہیں تو گائیڈ لائنز جاری کی جائیں گی’۔
مسٹر بدھوری نے کہا کہ اگر کسی کو لگ رہا کہ وہ کورونا کا شکار ہوا ہے تو اس کو ٹیسٹ کرکے گائیڈ لائنز پر عمل در آمد کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ یہاں سیاحت کا سیزن شروع ہوا ہے اور ٹلپ گارڈن کو دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے سیاح آرہے ہیں۔
سمارٹ سٹی کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ سمارت سٹی پروجیکٹ کو تکمیل تک پہنچنے کے لئے 15 اپریل تک ڈیڈ لائن دی گئی ہے تاہم فٹ پاتھ، سائیکل ٹریک وغیرہ کا کام مکمل کرنے کے لئے مزید پندرہ بیس دنوں کا وقت دیا گیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اپنی پارٹی کے سربراہ الطاف بخاری کو زیڈ پلس سکیورٹی فراہم

Next Post

رامبن میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد،

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
رامبن میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد،

رامبن میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد،

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan