• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ دو معاون گرفتار

Online Editor by Online Editor
2023-04-11
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کا مبینہ قتل، دو افراد گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

بارہمولہ،11اپریل:
جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں سیکورٹی فورسز نے ایک عسکریت پسند گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ ‏سیکورٹی فورسز نے لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند معاون کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ جموں و کشمیر ‏پولیس نے پیر کو ایک پریس ریلیز کے ذریعے اس کی جانکاری دی ہے۔ پریس ریلیز میں پولیس نے کہا ہے کہ لشکر ‏طیبہ (ایل ای ٹی) تنظیم کے دو عسکریت پسند معاون کو اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ ریلیز کے مطابق ‏پولیس نے ان کی پہچان فاروق احمد جو پٹن بارہمولہ کا رہنے والا ہے اور صائمہ بشیر ساکنہ چنکی پورہ سوپور کے طور پر ‏کی ہے۔ آپ کو بتادیں کہ اس آپریشن میں بارہمولہ پولیس، آرمی کے 29 ‏RR‏ اور 2 ‏Bn SSB‏ کے اہلکار شامل تھے۔
ان کے قبضے سے ایک پستول، دو پستول میگزین، پستول کے راؤنڈ پانچ دیسی ساختہ بم اور ایک ریموٹ کنٹرول دیسی ‏ساختہ بم برآمد کیا گیا جس کا وزن تقریباً 2 کلو گرام تھا۔ پریس ریلیز کے مطابق گرفتار عسکریت پسند کے معاون نے دوران ‏تفتیش بتایا کہ وہ ایک سرگرم عسکریت پسند عابد قیوم لون کے ساتھ معاون کے طور پر کام کر رہے تھے۔ اس کے علاوہ ‏پٹن پولیس اسٹیشن میں اسلحہ اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ‏گرفتار عسکریت پسندوں کے معاون سے بھی سخت پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ دونوں سے ‏پوچھ گچھ میں اہم معلومات ملنے کا امکان ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بڑے جانوروں کا گوشت کی قیمتوں میں اضافہ عام لوگوں کیلئے باعث تکلیف

Next Post

لیفٹیننٹ جنرل آر ایس رین نے این آئی ٹی سری نگر میں ماہرانہ گفتگو کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ جنرل آر ایس رین نے این آئی ٹی سری نگر میں ماہرانہ گفتگو کی

لیفٹیننٹ جنرل آر ایس رین نے این آئی ٹی سری نگر میں ماہرانہ گفتگو کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan