• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, جون ۳۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

نوگام میں جسم فروشی کے ریکٹ کا پردہ فاش میاں بیوی سمیت تین گرفتار: پولیس

Online Editor by Online Editor
2023-04-11
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نوگام میں جسم فروشی کے ریکٹ کا پردہ فاش میاں بیوی سمیت تین گرفتار: پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،11اپریل:
باغ مہتاب سرینگر میں پلویس کے ہاتھوں حالیہ جسم فروشی ریکیٹ کا پردہ فاش کرنے کے فقط چند روز بعد چھان پورہ پولیس نے منگل کو سری نگر ضلع کے نوگام علاقے میں ایک اور جسم فروشی ریکیٹ کا پردہ فاش ہوکیا اور اس سلسلے میں میاں بیوی سمیت6افراد کو گرفتار کر کے انہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ۔ایک کے بعد ایک ریکٹ کے منظر عام پر آنے سے اہل وادی کے لوگوں کے ہوش اڑ گئے ہیں ۔
سرینگر پولیس نے سماج کی طرف توجہ دیتے ہوئے سرینگر کے باغ مہتاب علاقے میں گزشتہ ہفتے جسم فروشی کے ایک ریکٹ کو فاش کرنے کے چند روز بعد ایک اور ماڈیول کا پر فاش کیا ہے جس میں میاں بیوی سمیت چلانے والے تین افراد اور دو گاہک ایک سیکس ورکر کو گرفتار کیا ہے اس خبر کو منظر عام پر آنے کے ساتھ عوام کے ہوش اڑ گئے ہیں ۔منگل کے روز شام پانچ بجے کے قریب ایک ٹویٹ میں، سری نگر پولیس نے لکھا، "چھان پورہ کیس کی تحقیقات کے نتیجے میں نوگام کے علاقے میں جسم فروشی کے ایک اور ریکیٹ کا پردہ فاش ہوا۔ 1) چارلی پورہ نوگام کے شبیر میر، 2) اس کی بیوی شازیہ میر اور 3) صورہ کے عادل گلزار ہزار کو موقع پر گرفتار کیا گیا۔
اس ریکیٹ کو چلانے کے لیے۔ 2 صارفین اور ایک سیکس ورکر کو بھی حراست میں لیا گیا پولیس نے بتایا اس ریکٹ کو چلانے والے اور یہ کام کرنے والے سبھی افراد مقامی ہیں ۔یہاں یہ باقابل ذکر ہے کہ سرینگر میں چند سال پہلے ایک ریکٹ کا پردہ فاش کیا گیا تھا جس میں چند اعلیٰ عہدہ دار بھی اس وقت شامل تھے اس وقت پوری کشمیر کے آبادی نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا تھا جبکہ متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور اس واقعے کے بعد پولیس نے ایک کے بعد ایک ریکٹ کا پردہ فاش کیا گیا ہے ۔ادھر سماجی رابط سائٹوں پر لوگوں نے پولیس کے کام کی تعریف کرتے ہیں مجروموں کو سخت سے سخت قانونی سزا کی مانگ کی ہے ۔خیال رہے کشمیر میں اس طرح کے واقعات عام نہیں ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایس ایس پی بارہمولہ نے اولڈ ٹاؤن بارہمولہ کے طلباء سے بات چیت کی

Next Post

سڑک حادثوں میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post

سڑک حادثوں میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan