• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جون ۲۶, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جمعتہ الوداع اور شب القدر کے سلسلے میں درگاہ حضرتبل جانے کیلئے ٹریفک پلان

Online Editor by Online Editor
2023-04-14
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جمعتہ الوداع اور شب القدر کے سلسلے میں درگاہ حضرتبل جانے کیلئے ٹریفک پلان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/13اپریل:
جمعتہ الوداع اور شب قدر کے سلسلے سرینگر شہر میں ٹریفک کی آسانی سے نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لئے ٹریفک پولیس نے اس روز مختلف مقامات سے عقیدت مندوں کو حضرتبل جانے والی ہر قسم کی گاڑیوں کے لئے ٹریفک پلان جاری کیا۔ٹریفک پولیس سٹی سرینگر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 14اپریل جمعتہ الوداع کی مناسبت سے اور شب القدر یعنی 17اپریل اور 18اپریل کو آثار اشریف حضرتبل میں عقیدت مندوں کا ایک بہت بڑا اجتماع جمع ہونے کا امکان ہے۔
اس دوران شمالی کشمیر سے آنے والی گاڑیاںشالہ ٹینگ پہنچنے کے بعدپارمپورہ سے ،قمرواری۔ سیمنٹ برج۔ نورباغ۔سکیہ ڈافر۔ عیدگاہ۔سازگری پورہ ‘حول عالمگری بازار ‘مل اسٹاپ‘ مولوی اسٹاپ (لال بازار) ‘بوٹشاہ محلہ‘ کنہ تار ‘یونیورسٹی پارکنگ صدرہ بل پہنچ جائیں ۔اسی طرح جنوبی کشمیر سے آنے والی گاریاں پنتھہ چوک کے راستے ، اتھواجن، بٹوارہ، سونہ وار ، رام منشی باغ گپکار گرینڈ پیلس زیارت گھاٹ نشاط کے راستے فور شور روڑ حبک کراسنگ یونیورسٹی پارکنگ تک پہنچے ۔
اسی طرح بڈگام اور اس سے ملحقہ علاقوں سے آنے والے عقیدت مندوں کو لے جانے والی گاڑیاں حضرت بل پہنچنے کیلئے مندرجہ ذیل راستہ اپنائیں گی۔حیدر پورہ ٹنگہ پورہمنہ بائی پاس بمنہ کراسنگ ،قمر وای سیمنٹ برج – نورباغ – سقمرواری۔ سیمنٹ برج۔ نورباغ۔سکیہ ڈافر۔ عیدگاہ۔سازگری پورہ ‘حول عالمگری بازار ‘مل اسٹاپ‘ مولوی اسٹاپ (لال بازار) ‘بوٹشاہ محلہ‘ کنہ تار ‘یونیورسٹی پارکنگ صدرہ بل پہنچ جائیں۔ لال چوک سے آنے والے عقیدت مندوں کو لے جانے والی گاڑیاں حضرت بل پہنچنے کیلئے مندرجہ ذیل راستہ اختیار کریں گی۔لال چوک ایس آر ٹی سی کراسنگ، اخوان چوک، خانیار چوک بہور کدل، راجوری کدل، گوجوارہ چوک، حول ،عالمگری بازار – مل اسٹاپ – مولوی اسٹاپ ( لال بازار) – بوٹشاہ محلہ – کنہ تار یونیورسٹی پارکنگ پہنچے۔ گاندربل سے آنے والے عقیدت مندوں کو لے جانے والی گاڑیاں ناگہ بل – زکوورہ – حبک ، نسیم باغ، یونیورسٹی پارکنگ (حبک سائیڈ) کو اپنائیں گی۔
حضرت بل سے واپسی پر شمال جانے والی گاڑیاں یہ راستے اپنائیں گی،سر سید پارکنگ۔ عائشہ باغ کراسنگ رعناوری خانیار – نائوپورہ – دالگیٹ – ایم اے روڈ -بڑشاہ برج – جہانگیر چوک فلائی اوور -بٹہ مالو مومن آباد۔ ٹینگ پورہ – ببمنہ ا بائی پاس – پارہم پورہ۔ شالہ ٹینگ کے راستے اپنی منزل کو جائیں گی ۔ جنوبی کشمیر میں حضرتبل سے واپسی پر جانے والی گاڑیاں ان راستوں کو اپنائیں گی: نسیب باغ پارکنگ – حبک کراسنگ – فارشور روڈ – نشاط – زیتھیار گھاٹ – گپکاررامشنی باغ کے راستے ۔
وسطی کشمیر کے علاقوں کو حضرت بل کی زیارت سے واپسی پر جانے والی گاڑیوں سے درج ذیل راستوں کو اپنانے کی درخواست کی گئی ہے: این آئی ٹی – عائشہ باغ کراسنگ – رعناوری – خانیار – ناپورہ – ڈالگیٹ – گالف کراسنگ – ریڈیو کشمیر – عبداللہ برج – ہیٹرک – کانوینٹ کراسنگ – پی / ایس راجباغ – جواہر نگر چوک – جواہر نگر بند۔ رام باغ – برزلہ پل – صدر -حیدرپورہ۔سے اپنی منزل کو جائیں گی ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

راجوری میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص از جان دوسرا زخمی

Next Post

25دنوں میں تین لاکھ سے زیادہ ملکی غیرملکی سیلانیوں نے باغ گ لالہ کی سیرکی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
باغِ گل لالہ کو سیاحو ں اور عام لوگوں کیلئے کھول دیا گیا

25دنوں میں تین لاکھ سے زیادہ ملکی غیرملکی سیلانیوں نے باغ گ لالہ کی سیرکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan