• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بانڈی پورہ میں درجنوں بھیڑ ہلاک

Online Editor by Online Editor
2023-04-18
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بانڈی پورہ میں درجنوں بھیڑ ہلاک
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،18اپریل:
بانڈی پورہ: جھیل ولر کے کنارے پر آباد لانکریشی پورہ علاقے میں پیر کی صبح سات بجے تقربیاً 70 بھیڑ ‏اس وقت ہلاک ہوگئے جبکہ تیز بارشوں کی سبب ندی میں سیلاب آگیا ہے۔ اس دوران درجنوں بھیڑ لاپتہ ‏ہوگئے ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب علاقہ میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کے سبب ندی نالوں ‏میں اچانک پانی کے بہاؤ میں تیزی ہوئی ہے۔مقامی لوگوں کے مطابق اس سیزن میں بھیڑ ولر کے ‏کناروں پر وسیع میدانوں میں گھاس چرنے کی غرض سے ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ علاقہ میں صبح ‏تقربیاً دو گھنٹوں تک موسلا دھار بارش ہوتی رہی جس کی وجہ ندی میں اچانک پانی کی سطح بڑھ گئی اور پانی ‏کے بہاؤ نے ندی کے کناروں کو اپنی لپیٹ میں لیا، جہاں بھیڑ کھاس کھا رہے تھے۔ اگرچہ مقامی ‏لوگوں کی کافی کوششوں کے باوجود چند ایک بھیڑ کو بچایا لیا،تاہم ان میں سے بیشتر بھیڑ ڈوب کر ہلاک ‏ہوگئے۔
بھیڑ کے چرواہا کے مطابق اس حادثہ میں تقریباً 70 سے زائد بھیڑ ابھی لاپتہ ہے جن کے بارے میں ‏خیال کیا جاتا ہے کہ وہ بھی ڈوب کر ہلاک ہوگے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھیڑ علاقہ کے کئی مقامی ‏زمینداروں کے تھے۔انہوں نے کہا کہ وہ بھیڑ اس علاقہ میں پچھلے 8 برسوں سے چرواتے آئے ‏ہیں، لیکن آج پہلی بار تیز بارشوں سے پانی کی سطح بڑھ گئی اور وہ درجنوں بھیڑ ہلاک ہوگئے ہے۔ اس ‏حوالے سے مقامی زمینداروں کا کہنا ہے کہ ان کے بھیڑ بناہ انشورنس کے تھے، جس کے باعث انہیں ‏کافی مالی خصارے سے دوچار ہونا پڑا ہے ۔
اس دوران محکمہ شیپ کے اہلکاروں نے جائے موقعے پر پہنچ کر نقصان کا تخمینہ لگایا۔ ان کے علاوہ ‏بانڈی پورہ پولیس کے اہلکار بھی موقعے پر پہنچے اور رپورٹ درج کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر کے سرحدی دیہاتی بنکروں کی جگہ ترقی اور خوشحالی کامشاہدہ کررہے ہیں

Next Post

سرسوں کے کھیت ‏سیاحوں کی توجہ کا مرکز

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
سرسوں کی کاشت کیجئے ،زمین کو خالی نہ رکھے

سرسوں کے کھیت ‏سیاحوں کی توجہ کا مرکز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan