• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سرسوں کے کھیت ‏سیاحوں کی توجہ کا مرکز

Online Editor by Online Editor
2023-04-18
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سرسوں کی کاشت کیجئے ،زمین کو خالی نہ رکھے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،18اپریل:
بہار کی آمد کے ساتھ ہی جہاں وادی کشمیر کے معروف سیاحتی مقامات پر مقامی و ‏غیر مقامی سیاحوں کا آمد کا سلسلہ تیز ہوجاتا ہے وہیں زرد پھولوں سے لہلہاتے سرسوں کے کھیت ‏بھی سیاحوں کی دلچپسی اور توجہ کا مرکز بنتے ہیں۔ کھیتوں میں کھلے سرسوں کے لہلاتے کھیتوں ‏کے دلکش اور دلفریب نظارے سیاحوں کو گاڑیوں سے اتر کر ان کھیتوں میں عکس بندی اور سیفلیز ‏کھینچنے اور ان نظاروں میں کچھ وقت صرف کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔
شہرہ آفاق سیاحتی مقام سونہ مرگ جا رہے غیر مقامی سیاح وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے لہلاتے ‏کھیتوں کو نظر انداز نہ کر سکے اور گاڑیوں سے اتر کر ان نظاروں سے لطف اندوز ہوئے۔ سیاح سیلفیز ‏لیتے، ریلز بناتے ہوئے دیکھے گئے۔ ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے سیاحوں نے ‏کہا کہ اُن کی اصل منزل سونہ مرگ ہے تاہم راستے میں سینکڑوں کنال اراضی پر پھیلے سرسوں کے ‏کھیتوں کو وہ نظر انداز نہ کر سکے اور انہوں نے ان دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہونے اور کچھ دیر ‏یہاں وقت گزارنے کو بھی ترجیح دی۔
سیاحوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹیولپ گارڈن سمیت دیگر سیاحتی ‏مقام کافی دلکش ہیں تاہم سرسوں کے لہلاتے کھیت کا منظر بھی دیکھنے سے بنتا ہے۔ دریں اثناء، حکام ‏کے مطابق وادیٔ کشمیر میں گزشتہ دو برسوں کے دوران سرسوں کی کاشت 30 ہزار ایکٹر اراضی سے ‏‏1.4 لاکھ ایکٹر اراضی تک پہنچ گئی ہے۔ ادھر، کسانوں کے مطابق امسال سرسوں کی فصل گزشتہ برسوں ‏کے مقابلہ میں کافی اچھی ہے جس سے کسانوں کو کافی فائدہ ہونے کی بھی توقع ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بانڈی پورہ میں درجنوں بھیڑ ہلاک

Next Post

عید الفطر کے پیش نظر شہر سرینگر اور دیگر قصبہ جات میں بدترین ٹریفک جام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
عید الفطر کے پیش نظر شہر سرینگر اور دیگر قصبہ جات میں بدترین ٹریفک جام

عید الفطر کے پیش نظر شہر سرینگر اور دیگر قصبہ جات میں بدترین ٹریفک جام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan