• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

شب قدر کے موقعے پر مسجدوں خانقاہوں میں روح پرور اجتماعات کاانقاد

نزول قران پرعلماء نے روشنی ڈالی رمضان کے فضائل بھی بیان کئے

Online Editor by Online Editor
2023-04-18
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
شب قدر کے موقعے پر مسجدوں خانقاہوں میں روح پرور اجتماعات کاانقاد
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/ 18 اپریل :
دنیا بھرکی طرح مرکزی زیر انتظام علاقے جموں وکشمیرمیں بھی شب قدر کی تقریب سید منانے کے لئے فرزندان میں جوش خروش مسجدوں خانقاہوں میں بڑے بڑے روح پرور اجتماعات کاانعقادہوگا نما زتراویح درود ازکار خطمات المعظمات کی محفلیں آراستہ ہو ئی اور نزول قران پر علماء نے تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ نزول قرآن فلاح انسانیت کے لئے آب حیات ہے اور قدرت نے ضر ورت مطابق قرآن کواتارا ہے اور 16سوبرں سے قرآن اب عالم انسانیت کے لئے ہدایت نامہ تصورکیاجاتاہے او رقرآن کے ساتھ محبت کرنے والے ہمیشہ دنیااور آخرت میںسرخ روح رہے ۔
جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے شب قدر کے موقعے پر زائرین کولانے لے جانے کے لئے ٹرانسپورٹ کے بہتر اقدامات اٹھائے گئے جبکہ کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے پولیس و فورسز کی تعیناتی عمل میں لاکر حفاظتی اقدامات سخت کر دیئے ۔اے پی آئی نیوز کے مطابق دنیابھرکی طرح آج مرکزی زیر انتظام علاقے جموںو کشمیرمیں لیلت القدرکی تقریب سیدعقیدت واحترام تزق اہتشام کے ساتھ منائی گئی اور مسجدوں خانقاہوں میں بڑے بڑے اجتماعات منعقدہوئے جہاں فزندان توحیٰد نے رات بھر شب خوانی کی اور خطامات ا معظمات درود ازکار واعظ تبلیغ کی محفلیں بھی آراستہ ہوئی ۔
سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرت بل میں منعقدہوئی جہاں وادی کے اطراف اکنا ف سے آئے ہوئے سینکروں کی تعداد میں فرزندان توحید نے رات بھر شب خوانی کی اور اللہ کے حضور میںسرکوجھکاکراپنے گناہوں کی بخشش طلب کی۔ علماء نے شب قدرکے فلسفے پرروشنی ڈالی ا و رنذول قرآن کے بارے میں کہاکہ قرآن ضرور ت کے مطابق رسواللہ ﷺ پر اتارا گیا۔پچھلے 16سو برسوں سے اگر چہ زمین پرقرآن کولاکھوں کی تعداد میں حفظ کیاگیا تاہم قرآن آفاقی پیغام ہے اور اس آفاقی پیغام نے دنیامیں انسان اور انسانیت کو ایک نئے سانچے میںڈالااور قراان کے ساتھ محبت کرنے والوں نے دنیا کی حکمرانی بھی کی دنیاکوسائنس ٹینالوجی سیاست معیشیت اقتصادیات کا درس بھی دیا۔قرآن انسان کے لئے مشعل راہ ہے۔
علماء نے کہاکہ قرآن پڑھنے والے کبھی کسی کے غلا م نہیں بنیں کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے پرمجبور نہیں ہوئیں ۔علماء نے شب قدرکی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہاکہ یہ رات 80ہزار راتوں کے برابر ہے اور اس رات اللہ تعالیٰ جسکوچاہئے فیض وبرکت سے مالامال کریگااور فرزندان توحید لیلت القدرکے موقعے پرسجدہ ریز ہوکراللہ سے اپنے گناہوں کی بخشش طلب کرتے ہیں۔
علماء نے شب قدرکی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہاکہ آفائی نامدار سے پہلے جوپیغمبر نبی آئے ان کی عمرسینکڑوں برس ہوا کرتی تھی او ران کی امت بھی سینکڑوں برس زندہ رہاکرتی تھی ۔اورصحابہ نے جب رسواللہ ﷺسے اسکاتذکرہ کیاتو ان کی عمردرازہواکرتی تھی وہ عبادت بھی کافی کیاکرتے تھے تاہم پیغمبرآخرزماں کے امتی کی عمرکایہ قلیل نے رسواللہ ﷺ نے فرمایامیرے امتیوں کوسب سے بڑی عمر اس وجہ سے کہ انہیں ایک رات جس سے لیلت القدر کی نام سے جانتی جاتی ہے جواسی ہزا رراتوں کے برابرہوا کرتی ہے مجھ سے پہلے پیغمبروں کویہ رات نصیب نہیں تھی ۔
علما ء نے لوگوں پرزوردیاکہ وہ قرآن کے ساتھ اپنے والہانہ عشق کااظہار کریں قرآن کواپناکروہ دنیااو رآخرت میں سرخ روح ہونگے ۔ادھرسرکار نے شب قدرکے موقعے پرزائرین کی سہولیات کے لئے خاطرخواہ اقدامات اٹھائے تھے درگاہ لانے لے جانے کے لئے ٹرانسپورٹ کے انتظامات عمل میں لائے گئے ،جب کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات بھی سخت کردیئے گئے تھے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عید الفطر کے پیش نظر شہر سرینگر اور دیگر قصبہ جات میں بدترین ٹریفک جام

Next Post

ہانگل کے تعداد میں اضافہ | داچھی گام پارک میں 250کے قریب ہانگل موجود /وائلڈلائف

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کشمیر میں ہنگو ل کی مردم شماری مکمل

ہانگل کے تعداد میں اضافہ | داچھی گام پارک میں 250کے قریب ہانگل موجود /وائلڈلائف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan