• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر کو پہلے دفعہ370 اور پھر ملی ٹنسی کی وجہ سے کافی متاثر یونا پڑا: منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2023-04-19
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وزیر اعظم کی کاوشوں سے جموں کشمیر کا نقشہ ہی بدل گیا :لیفٹیننٹ گورنر
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،19 اپریل:

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کو پہلے دفعہ370 اور پھر ملی ٹنسی کی وجہ سے کافی متاثر ہونا پڑا۔
انہوں نے کہا کہ آج بھی نارکو ٹریرزم کی وساطت سے سماج خاص کر نوجوانوں کو ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے بدھ کو جموں یونیورسٹی میں وائی 20 کنسلٹیشن تقریب سے خطاب کے دوران کہا: ‘جموں وکشمیر میں پہلے دفعہ 370 کی وجہ سے بھید بائو کی صورتحال تھی اور بعد میں دہشت گردی کی وجہ سے زائد از 45 ہزار لوگوں کو جانیں گنوانا پڑیں’۔
انہوں نے کہا کہ لاکھوں لوگ اپنی مٹی اور زمین چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔
ان کا کہنا تھا کہ آج بھی نارکو ٹریرزم کی وساطت سے سماج خاص کر نوجوانوں کو ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
منوج سنہا نے کہا کہ اگست 2019 کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں نیا جموں و کشمیر تعمیر ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یگانگت کے جذبے کے ساتھ مہذب اور تعاون پر مبنی عالمی نظم قائم کرنے کے لئے نوجوانی سب سے اہم وقت ہے اور نوجوان ہی امن کو در پیش چلینجز سے نمٹنے اور سماجی شعور کو تیز کرنے لئے نئی امید اور اختراعی حل پیش کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت ایک زمین، ایک خاندان اور ایک مستقبل کے جذبے کے ساتھ سلامتی کے چلینجوں کے وسیع تر پہلوئوں کو موثر طریقے سے حل کرنے کے لئے دنیا کی رہنمائی کرے گا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ نوجوانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ترقی اور انسانیت کی بہبودی کے لئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان مشترکہ اقدار، خواہشات اور بے لوث خدمت کے عزم کے ساتھ امن، خوشحالی، دوستی، تعاون اور ترقی کے افق کو وسعت دیں گے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایک ماہ میں 3.65 لاکھ سیاحوں کی ریکارڈ تعداد باغ گل لالہ کی رعنائیوں سے لطف اندوز

Next Post

وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹراندرابی نے حضرت بل آتشزدگی کے متاثرین میں امداد تقسیم کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹراندرابی نے حضرت بل آتشزدگی کے متاثرین میں امداد تقسیم کی

وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹراندرابی نے حضرت بل آتشزدگی کے متاثرین میں امداد تقسیم کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan