• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

زمین کی الاٹمنٹ پالیسی سے جموں و کشمیر میں خانہ بدوش لوگوں میں خوشی کی لہر

Online Editor by Online Editor
2023-04-20
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
زمین کی الاٹمنٹ پالیسی سے جموں و کشمیر میں خانہ بدوش لوگوں میں خوشی کی لہر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر ۔20؍ اپریل:
جموں و کشمیر میں رہنے والے خانہ بدوش اور بے گھر لوگوں نے حکومت کی مجوزہ زمین الاٹمنٹ پالیسی کا خیرمقدم کیا ہے۔ گو کہ اس پالیسی کو حتمی منظوری نہیں ملی تاہم مسعودہ کو تیار کرلیا گیا ہے جس کی خبر سے ان لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جموں و کشمیر میں ایسے لوگوں کی ایک بڑی تعداد ہے جن کے پاس زمین نہیں ہے اور نہ ہی ان کے اپنے مکان ہیں۔ حکومت نے اندرا آواس یوجنا کے تحت مکانات کی تعمیر کے لیے انہیں اراضی الاٹ کرنے کے لیے ایک جامع پالیسی مرتب کی ہے۔
ذرائع کے مطابق پالیسی کے قواعد و ضوابط کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور توقع ہے کہ انتظامی کونسل کے اجلاس میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی طرف سے جلد ہی اس کی منظوری دی جائے گی۔ واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں غریب لوگوں کو پرائم منسٹر آواس یوجنا پی ایم اے وائی کے تحت مکانات کی تعمیر کے لیے مالی امداد دی جاتی تھی، لیکن اب ان لوگوں کو زمین الاٹ کرنے کا انتظام کیا جائے گا جن کے پاس مکان بنانے کے لیے زمین نہیں ہے۔
اس سال جنوری سے فروری میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران حکومت نے ہزاروں کنال سرکاری اراضی ناجائز تجاوزات سے واگزار کرائی ہے جس کی مکمل فہرست تیار کر لی گئی ہے اور اس کی جی آئی ٹیگنگ بھی کر دی گئی ہے۔ اس زمین میں سے اب یہ زمین بے گھر افراد کو دینے کا انتظام کرنے کی پالیسی بنائی گئی ہے۔اس کے علاوہ دوبارہ حاصل کی گئی زمین پر عوامی مقاصد کے لیے اسکول، اسپتال اور دیگر ڈھانچے تعمیر کیے جائیں گے۔
دیگر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے برعکس بے زمین لوگوں کو مکانات کی تعمیر کے لیے زمین کی الاٹمنٹ کا کوئی قانون نہیں ہے جو کہ پردھان منتری آواس یوجناکے تحت منظور شدہ مکانات کی توسیع کے لیے لوگوں کو زمین الاٹ کرنے کا انتظام کرتا ہے۔ اب پی ایم اے وائی کے تحت مکانات کی تعمیر کے لیے مالی امداد سے پہلے زمین کی الاٹمنٹ کی جانی ہے اور اس فیصلے کو بڑے پیمانے پر سراہا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت واقعی ‘سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس’ کے نعرے پر عمل پیرا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کٹھوعہ کی لڑکی کی وزیر اعظم سے اپیل کی ویڈیو وائرل ہونے کا اثر۔ اسکول کو نئی شکل دی گئی

Next Post

عید الفطر محبت، امن، بھائی چارہ اور خیرسگالی کے جذبات کی علامت ہے: غلام نبی آزاد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
دفعہ 370 کو وزیراعظم ہی بحال کر سکتے ہیں: غلام نبی آزاد

عید الفطر محبت، امن، بھائی چارہ اور خیرسگالی کے جذبات کی علامت ہے: غلام نبی آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan