• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر ی لڑکی کو انڈین بک آف ریکارڈز سے ملا گولڈ میڈل

Online Editor by Online Editor
2023-04-21
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر ی لڑکی کو انڈین بک آف ریکارڈز سے ملا گولڈ میڈل
FacebookTwitterWhatsappEmail

پلوامہ،21اپریل :
مندالہ آرٹ میں دنیا کا سب سے چھوٹا شکارا بنانے کے لیے انڈین بک آف ریکارڈز نے ‏جنوبی کشمیر کے ترال علاقے سے تعلق رکھنے والی آرسٹ ماہرہ شاہ کو طلائی تمغہ اور سند سے نوازا ہے۔ انڈین ‏بک آف ریکارڈز کی جانب سے پذیرائی اور نامینیشن کے بعد ماہرہ شاہ کو ایک گولڈ میڈل اور سند عطا کی گئی جو کی ‏وجہ سے نہ صرف ماہرہ بلکہ اس کا پورا خاندان خوشیاں منا رہا ہے اور انکے گھر عید سے قبل ہی عید کا احساس ہو ‏رہا ہے۔
میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ماہرہ نے بتایا کہ وہ بچپن سے ہی آرٹ کی دلدادہ رہی ہے اور حال ہی میں جب ‏اس کا نام انڈین بک آف ریکارڈز میں شامل کیا گیا تو وہ خوشی سے پھولے نہیں سمائی۔ ماہرہ کا کہنا ہے کہ اسکی ‏کارکردگی سے پورے کشمیر کو فخر ہے اس کا کہنا تھا کہ گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد وہ بہت ہی زیادہ خوش ‏ہے اور اس سے اُسے یہ احساس ہوا ہے کہ اس کے آرٹ کو پزیرائی مل رہی ہے۔
ماہرہ کے مطابق مندالہ آرٹ میں اب انٹرنیشنل بک آف ریکارڈز میں بھی اسکا نام آگیا ہے اور وہاں سے بھی اسے ‏ایک توصیفی سند جلد ہی ملنے کی توقع ہے۔ اس کا مزید کہنا تھاکہ وہ بچپن سے ہی کیلی گرافی کی طرف رغبت رکھتی ‏تھی اور بعد میں مندالہ آرٹ کی طرف راغب ہوئیں۔ ماہرہ کے مطابق اہل خانہ کی جانب سے انہیں پورا سپورٹ ملا ہے ‏اور یہی وجہ ہے کہ وہ آج اس مقام پر پہنچ پائی ہے، اس نے سبھی والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو سپورٹ ‏کریں تاکہ وہ بھی اپنا نام روشن کر سکیں اور بچوں کو اُس ہنر میں پورا سپورٹ کریں جس میں ان کی دلچسپی ہے۔
واضح رہے کہ عالمی وبا کووڈ 19 کے بعد وادی بھر میں نوجوان خصوصاً لڑکیاں آرٹ، پینٹنگ اور کیلی گرافی سمیت ‏دیگر فنون کی جانب مائل ہوئیں اور یہ رجحان ہنوز جاری ہے۔ بتا دیں کہ مندلا آرٹ کو کشمیر میں زیادہ پذیرائی حاصل ‏نہیں ہوئی ہے اور اس آرٹ میں اب تک زیادہ افراد نے طبع آزمائی نہیں کی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ماہ صیام کی رخصتی اور عید کی آمد

Next Post

پونچھ ملی ٹنٹ حملہ: سیکورٹی فوسرز کا راجوری – پونچھ کے کئی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
اننت ناگ تصادم : ایک فوجی از جان، آپریشن ہنوز جاری

پونچھ ملی ٹنٹ حملہ: سیکورٹی فوسرز کا راجوری – پونچھ کے کئی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan