• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ایس آئی یو نے پانچ ‏ملزموں کے خلاف چارج شیٹ پیش کی

Online Editor by Online Editor
2023-04-26
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پلوامہ میں ایس آئی یو نے لشکر طیبہ کے کمانڈر کے گھر کی تلاشی لی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،25اپریل:
ایس آئی یو سری نگر نے پانچ ملزموں جن میں دو عسکریت پسند اور تین عسکریت معاون شامل ہیں، کے خلاف این آئی اے ‏کی ایک عدالت میں چارج شیٹ پیش کی۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یکم نومبر 2022کو پولیس نے ایف آئی آر زیر نمبر ‏‏69اور یو اے پی اے دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن چھانہ پورہ سری نگر میں ایک کیس درج کیا۔
انہوں نے کہاکہ اس وقت کے ایس ڈی پی او صدر نے تحقیقات شروع کی اور بعد ازاں کیس کو ایس آئی یو سری نگر کے سپرد کیا ‏گیا۔ بتادیں کہ پولیس نے ہرنہ بل چھانہ پورہ میں سپورٹس اسٹیڈیم کے نزدیک ایک ناکہ لگایا جس دوران دو مشتبہ افرادجن ‏کی شناخت عامر مشتاق ڈار ولد مشتاق احمد ڈار ساکن سوزتھ لاوے پورہ اور کابل رشید ڈار ولد مشتاق احمد کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل ‏میں لا کر ان کے قبضے سے دو گرینیڈ ، موبائیل فونزاور سم کارڈ برآمد کرکے ضبط کئے گئے تھے۔
موصوف ترجمان کے مطابق تحقیقات کے دوران اور ایک مشتبہ نوجوان عاقب جمال بٹ ولد محمد جمال ساکن سوزتھ کی گرفتاری عمل ‏میں لائی گئی اور اس کی نشاندہی پرایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں رنگریٹھ میں ریلوے ٹریک کے نزدیک ایک آئی ‏ای ڈی کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا اور بعد ازاں بم ناکارہ بنانے والی ٹیم نے اس کو ناکارہ بنا دیا۔
انہوں نے بتایا کہ مزید تحقیقات کے دوران پتہ چلا کہ گرفتار شدگان عامر مشتاق ڈار ، کابل رشید ڈار اور عاقب جمال بٹ سرگرم ملی ‏ٹینٹوں مومن گلزار میر اور باسط احمد ڈار کے مدد گار ہیں اور مذکورہ ملی ٹینٹ معاونین کو سرگرم جنگجووں نے ہی ‏سیکورٹی فورسز پر حملوں کی خاطر آئی ای ڈی اور گرینیڈ س فراہم کئے تھے۔
ان کے مطابق ٹھوس ثبوت و شواہد کے بعد منکشف ہوا کہ تینوں ملی ٹینٹ معاونین یو اے پی اے اور آرمز ایکٹ کے تحت درج ‏کیس میں ملوث پائے گئے جبکہ سرگرم ملی ٹینٹ مومن گلزار میر اور باسط احمد ڈار کو بھی یو اے پی اے کی مختلف دفعات کے ‏تحت درج کیس میں ملوث پایا گیا اور دونوں گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہیں۔ موصوف ترجمان نے بتایا کہ محکمہ داخلہ ‏کی منظوری کے بعد ملزمان کے خلاف باضابط طورپر قانونی کارروائی شروع کی گئی اور منگل کے روز ان کے خلاف این آئی اے کی ‏سری نگر عدالت میں چارج شیٹ دائر کیا گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر کے ترقی پسند کسان: آئی ایس ڈی ایس نے منجیت کمار کو ایک کامیاب کاروباری شخصیت کے طور پر بااِختیار بنایا ہے

Next Post

کیب ایگریگیٹر کمپنیز کو ہائی کورٹ سے ملی راحت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کیب ایگریگیٹر کمپنیز کو ہائی کورٹ سے ملی راحت

کیب ایگریگیٹر کمپنیز کو ہائی کورٹ سے ملی راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan