• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے موسم گرماکے مہینوں میں بجلی کی صورتحال کا جائزہ لیا

بجلی کی طلب کو پورا کرنے،مختلف پہلوئوں اور بجلی کی مناسب دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے کثیر الجہتی حکمت پر تبادلہ خیال

Online Editor by Online Editor
2023-04-26
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے موسم گرماکے مہینوں میں بجلی کی صورتحال کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/26؍اپریل:
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج سول سیکرٹریٹ میں آئندہ موسم گرما کے مہینوں میں بجلی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی ایک میٹنگ منعقد کی۔
میٹنگ میں بجلی کی طلب کو پورا کرنے ، مختلف پہلوئوں اور اور بجلی کی مناسب دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے کثیر الجہتی حکمت عملی پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ گذشتہ میٹنگوں میں لئے گئے فیصلوں پر سختی سے عمل درآمد کریں تاکہ کسی بھی مانگ کو پورا کیا جاسکے اور بجلی کی تقسیم اور ترسیلی نظام کے لئے فعال اقدامات کئے جائیں۔
اُنہوں نے بجلی چوری کے خلاف مہم چلانے کی بھی ہدایت دی۔اُنہوں نے کہا کہ چوری کے معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹا جانا چاہیے کیوں کہ یہ سب کے لئے توانائی کی حفاظت کو یقینی بنانا ایک اہم پہلو ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے پاور سیکٹر کے جاری منصوبوں اور پری پیڈ میٹروں کی تنصیب جیسی سکیموں کے بارے میں تفصیلی رِپورٹ طلب کی۔ اُنہوں نے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ جموںوکشمیر کے لوگوں کو بجلی کی بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے اَفرادی قوت میں اِضافہ اور معقولیت جیسے تمام اَمور کا تجزیہ کریں۔
اُنہوں نے مزید ہدایت دی کہ گرڈ سٹیشنوں کی بہتری اور اَپ گریڈیشن کا کام جنگی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔
پرنسپل سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ راجیش پرساد نے گذشتہ جائزہ میٹنگ کی ہدایات پر کی گئی کارروائیوں پر ایک پاور پوائنٹ پرزنٹیشن پیش کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے رئیل ٹائم ڈیٹا ایکوزیشن سسٹم ( آر ٹی ۔ ڈی اے ایس) بھی شروع کیا۔یہ نظام دیگر فوائد اور مختلف فیڈروں سے متعلق کارکردگی کے پیرامیٹروںکی حقیقی وقت تک رَسائی فراہم کرے گا۔
میٹنگ میں چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، پرنسپل سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ راجیش پرساد اور دیگر سینئر اَفسران نے شرکت کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

فنڈنگ کیس :این آئی اے نے بڈگام میں خرم پرویز کے دفتر پر چھاپہ مارا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے بارہمولہ ، بانڈی پورہ ، گاندربل اور شوپیان میں پی ایم پیکیج ملازمین کیلئے نوتعمیر شدہ 576 اَقامتی سہولیات کا اِفتتاح کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے بارہمولہ ، بانڈی پورہ ، گاندربل اور شوپیان میں پی ایم پیکیج ملازمین کیلئے نوتعمیر شدہ 576 اَقامتی سہولیات کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے بارہمولہ ، بانڈی پورہ ، گاندربل اور شوپیان میں پی ایم پیکیج ملازمین کیلئے نوتعمیر شدہ 576 اَقامتی سہولیات کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan