• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

امرناتھ ‏یاترا کیلئے جموں میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگ منعقد

Online Editor by Online Editor
2023-04-28
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
امرناتھ ‏یاترا کیلئے جموں میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگ منعقد
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،28اپریل:
یکم جولائی میں شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ یاترا کے پیش نظر جموں خطہ میں سکیورٹی اقدامات اور فوجیوں کی تعیناتی پر تبادلہ خیال کرنے کے ‏لئے جمعرات کو جموں میں مختلف سکیورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ واضح رہے امسال سالانہ امرناتھ یاترا یکم جولائی سے شروع ‏ہوگی جبکہ یہ یاترا 31 اگست یعنی رکشا بندھن کے موقعہ پر اختتام پزیر ہوگی۔
اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) جموں زون مکیش سنگھ نے حال ہی میں پونچھ میں فوجی ٹرک پر عسکریت پسندانہ حملے اور ‏سالانہ امرناتھ یاترا کے لیے ایک اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی ۔اسں میٹنگ میں سکیورٹی ایجنسوں سمیت انٹیلی جنس ایجنسیوں ‏کے افسران نے شرکت کی ۔میٹنگ میں امرناتھ یاترا کے دوران پولیس اور سکیورٹی فورس کی تعیناتی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
میٹنگ کے آغاز میں سی آر پی ایف، پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے افسران نے موجودہ سکیورٹی صورتحال اور اس سال یاترا کو ممکنہ خطرات کے پیش ‏نظر تفصیلی بات چیت کی۔ واضح رہے کہ امرناتھ یاترا کے لیے آن لائن اور آف لائن رجسٹریشن 17 اپریل سے ملک بھر کے نامزد بینکوں کی شاخوں میں ‏شروع ہوئی۔ اس دوران کافی تعداد میں عقیدت مند نے رجسٹریشن کی ہے۔واضح رہے کہ سطح سمندر سے 12 ہزار756 فیٹ کی بلندی پر واقع ایک پہاڑی غار میں گرما کے دوران بننے والی ایک برفانی شبیہ کو شیولنگ کے ساتھ منسوب کیا ‏جاتا ہے جس کی ہندو عقیدت مند پوجا کرتے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

امانت داری- ایک اعلیٰ وصف

Next Post

رواں برس کے دوران ریکارڈ تعداد میں سیاحوں کی آمد متوقع ہے:منوج سنہا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
آزادی کا امرت مہوتسو نے چار بڑی قراردادیں کرنے کا بہترین موقع فراہم کیا :ایل جی منوج سنہا

رواں برس کے دوران ریکارڈ تعداد میں سیاحوں کی آمد متوقع ہے:منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan