• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سیاحتی سیزن میں ہوائی کرایہ میں بے تحاشہ اضافہ ، کشمیر ٹورازم کیلئے دھچکہ ثابت ہوگا

دلی سے سرینگر ہوائی کرایہ اور جموں سے سرینگر بس کرایہ کو مقرر کیا جائے تاکہ سیاحت کو بڑھاوا ملے

Online Editor by Online Editor
2023-04-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ماہ اپریل میں کشمیر میں سیاحوں کی سب سے زیادہ آمد ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/28اپریل:
وادی کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے ایک طرف سرکار اور متعلقہ اداروں کی جانب سے سخت کوشش کی جاتی ہے تو دوسری طرف اس محنت پر اُس وقت پانی پھیر دیا جاتا ہے جب ہوائی کرایہ میں بے تحاشہ اضافہ کیا جاتا ہے ۔ اس ضمن میں کئی ٹراولروں ،ہوٹل مالکان، ہاوس بوٹ والوں نے کہاہے کہ ملک کے سیاح اگرچہ وادی کشمیر کی سیر پر آنے کی تمنا رکھتے ہیں اور زیادہ کشمیر کو ہی پسند کرتے ہیں تاہم ہوائی کرایہ مہنگا ہونے کی وجہ سے اکثر ٹورسٹ یہاں آنے سے گریز کرتے ہیں۔
انہوںنے بتایا کہ ٹورسٹ سیزن میں دلی سے سرینگر کیلئے ہوائی جہاز کا کرایہ بیس سے پچیس ہزار تک پہنچ جاتا ہے جبکہ اس وقت دلی سے سرینگر کا کرایہ صرف تین سے چار ہزار ہے لیکن سیزن میں اس میں اضافہ کی وجہ ناقابل فہم ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ ایک سیاح جو کولکتہ، پنجاب، کریلہ ، دلی وغیرہ سے یہاں آنا چاہتا ہے تو جب ہوائی جہاز کی ٹکٹ سوئزر لینڈ سے مہنگی ملتی ہے تو وہ کشمیر آنے کا پروگرام ترک کردیتے ہیں۔
انہوںنے بتایا کہ ان ہی پیسوں سے وہ بیرون ملک ٹور پر جاسکتے ہیں تو وہ کشمیر آنا پسند کیوں کریں گے ۔ انہوںنے بتایا کہ یہاں پر 70فیصدی لوگ سیاحت سے کسی نہ کسی طرح سے جڑے ہیں اور سیاحت سے بے روزگاری کے مسئلے پر بھی قابوپایا جاسکتا ہے لیکن سرکار کو چاہئے کہ وہ سرینگر کیلئے ہوائی اور زمینی سفر کیلئے ریٹ مختص کریں اور اس میں کسی بھی طرح کا اضافہ نہیں ہونا چاہئے تبھی جاکر سیاحت کو بڑھاوامل سکتا ہے
۔ انہوںنے بتایا کہ جب ایک سیاح کم قیمت پر کشمیر پہنچ سکتا ہے تو اس سے دوسرے لوگوںکو بھی کشمیر آنے کی ترغیب ملے گی۔ انہوںنے اس ضمن میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے اپیل کہ ہے کہ وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیکرہوائی جہاز اور مسافر بسوں کیلئے ریٹ مقرر کریں تاکہ اس میں کسی قسم کا اضافہ کرنے کی گنجائش نہ رہے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

چین اور پاکستان کا مقابلہ کرنے کیلئے ہندوستانی فوج نئے یونٹ تیار کر رہی ہے۔ حکام

Next Post

گلمرگ میں جعلی گنڈولا ٹکٹیں فروخت کرنے میں ملوث دھوکہ باز گرفتار: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

گلمرگ میں جعلی گنڈولا ٹکٹیں فروخت کرنے میں ملوث دھوکہ باز گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan