• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اے ڈی جی پی کشمیر نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

نیشنل ہاے وے اور مجوزہ G20کانفرنس کیلئے حفاظتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا

Online Editor by Online Editor
2023-04-29
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اے ڈی جی پی کشمیر نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/29مئی :
اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار نے ہفتہ کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد کی جس میں NHW سیکورٹی پر خصوصی توجہ دی گئی VBIEDs کے ابھرتے ہوئے خطرے اور ممکنہ عسکریت پسندانہ حملے کے دیگر طریقوں پرتبالہ خیال کیا گیا ۔ اس موقعے پر انہوں نے سرینگر میں مجوزہ جی ٹونٹی کانفرنس کے حوالے سے اُٹھائے جارہے حفاظتی اقدامات پر بھی بات کی ۔
پولیس ذرائع کے مطابق سرینگر شہر میں اگلے ماہ 22سے 24مئی تک منعقد ہونے جارہی عالمی سربراہی کانفرنس جی ٹونٹی کے احسن انعقاد کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل وجے کمار نے ہفتہ کے روزہ سرینگر میں پولیس افسران کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد کی جس میں فوج کے جی او سی وکٹر فورس میجر جنرل پرشانت سریواستو، آئی جی سی آر پی ایف کشمیر آپس سیکٹر ایم ایس بھاٹیہ، آئی جی بی ایس ایف اشوک یادو، جوائنٹ ڈائریکٹر آئی بی، جنوبی کشمیر میں فوج کے سیکٹر کمانڈرز، پولیس کے ڈی آئی جیز، سی آر پی ایف، ایس ایس بی۔ آئی ٹی بی پی اور سی آئی ڈی اور اننت ناگ، پلوامہ، کولگام اور اونتی پورہ کے ایس ایس پی نے میٹنگ میں شرکت کی۔
پولیس ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران نیشنل ہاے وے پر عسکریت پسندوں کی جانب سے ممکنہ خطرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور مزید انسدادی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔ نقل و حرکت کے SOP پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور اس کے مطابق اپ گریڈ کیا گیا۔ تمام فیلڈ افسران نے اپنی اپنی تشخیص دی۔ اے ڈی جی پی کشمیر نے تمام ایس ایس پی کو ہدایت دی کہ وہ ملیٹنٹوں کے ساتھیوں کو پکڑ کر جنگجوؤں کے ماڈیول کا پردہ فاش کرتے ہوئے جنگجو مخالف کارروائیوں پر توجہ دیں۔ انہیں خاص طور پر احتیاطی انٹیلی جنس پیدا کرنے اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان بروقت شیئر کرنے کا کام سونپا گیا تھا۔
جی او جی وکٹر فورس نے سیکٹر کمانڈروں سے کہا کہ وہ رات میں بھی وسیع علاقے پر تسلط قائم کریں۔ اس موقعے پر وجے کمار نے سرینگر جموں شاہراہ کی حفاظتی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔ انہوں نے متعلقہ افسران پر زور دیا کہ وہ سرینگر جموں شاہراہ کو عام لوگوں کی آسان نقل و حمل کو یقینی بنانے کیلئے زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائے ۔ انہوں نے جی ٹونٹی کانفرنس کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کا بھی جائزہ لیا اور تمام متعلقہ افسران پر زور دیا کہ وہ مندوبین کی بہتر سیکورٹی کو یقینی بنائیں اور ہر ممکن اقدامات اٹھائیں۔ اس موقعے پر کہا گیا ہے کہ سرینگر شہر میں ان دنوں سخت حفاظتی اقدامات اُٹھائے جائیں گے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بھدرواہ کے ایک جیل میں قیدیوں کو کمپیوٹر ٹریننگ دی جاری ہے

Next Post

راجوری میں ایل او سی کے قریب فوجی ایمبولنس حادثے کا شکار، دو فوجی جوان از جان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
راجوری میں ایل او سی کے قریب فوجی ایمبولنس حادثے کا شکار، دو فوجی جوان از جان

راجوری میں ایل او سی کے قریب فوجی ایمبولنس حادثے کا شکار، دو فوجی جوان از جان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan