• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

مستقبل میں جو بھی الیکشن ہونگے اس کیلئے ہمیں تیار رہنا چاہئے: فاروق عبداللہ

Online Editor by Online Editor
2023-04-30
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مستقبل میں جو بھی الیکشن ہونگے اس کیلئے ہمیں تیار رہنا چاہئے: فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،30اپریل:
جموں وکشمیر کے تمام خطوں اور طبقوں کے تہذیب و تمدن، ثقافت، کلچر اور علاقائی زبانوں کے تحفظ سے ہی ‏ہمارا وجود قائم و دائم رہ سکتا ہے اور اسی میں ہماری انفرادیت اور شناخت کا راز مضمرہے ان باتوں کا اظہا رنیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر ‏فاروق عبداللہ نے آج پارٹی ہیڈکوارٹر پر ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔‎
انہوں نے کہا کہ اپنے وجود کو زندہ رکھنے سے ہی ہم اپنے حقوق کی بحالی کیلئے جدوجہد اور اپنے بنیادی جمہوری اورآئینی حقوق کی حاصل کرسکتے ہیں اور ‏ساتھ ہی دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا سکتے ہیں۔‎
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاکہ ہمیں باہری دشمنوں سے زیادہ اندرونی دشمنوں سے خبردار رہنا چاہئے جو ہماری صفوں میں رہ کر انتشار ‏اور خلفشار پیدا کرنے کے در پے ہیں۔ ایسے مخبروں اور ضمیر فروشوں سے چوکس رہنے کی ضرورت ہے، جن ہمارے خلاف سازشیں ‏رچانے والوں کیساتھ ملے ہوئے ہیں۔‏‎
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاکہ ہم سب کو متحد ہوکر اور عزم و استقلال کا مظاہرہ کرکے موجودہ سخت ترین چیلنجوں کا مقابلہ کرناہوگا ۔ ‏ٹھیک اسی طرح سے جیسے ہمارے بے لوث اور ایماندار لیڈران نے ماضی میں کیا تھا۔‎ انہوں نے کہاکہ شہدائے کشمیر کی عظیم قربانیوں کی بدولت ہی جموں وکشمیر کے عوام کو عزت وآبرو کا مقام حاصل ہوا اور یہاں کے لوگوں ‏کو ایک باوقار زندگی نصیب ہوئی۔‎
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کو ہمیشہ غریبوں، مزدوروں، کسانوں اور کاریگروں نے ہمیشہ تعاون اور ‏اشتراک دیاہے جس کی وجہ سے آج بھی اس جماعت کی جڑیں تینوں خطوںمیں پیوست ہیں اور یہ جماعت لوگوں کے دلوں میں راج کرتی ہے۔‏
پارٹی سے وابستہ افراد کو آنے والے چیلنجوں کیلئے کمربستہ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس صدر نے کہا کہ مستقبل میں جو بھی ‏الیکشن ہونگے اس کیلئے ہمیں تیار رہنا چاہئے اور ہر صورت میں عوام کیساتھ قریبی رابطہ رکھنا چاہئے۔‎ انہوں نے کہاکہ عوامی اشتراک اور تعاون ہی نیشنل کانفرنس کی مضبوطی ہے اور ہمیں ہر حال میں خود کو لوگوں کیلئے وقف رکھنا چاہئے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں اور کشمیر میں میگا ’اسٹیشن ملٹ فیسٹیول‘ منعقد کرنا فوج کے زیر غور

Next Post

وقف جائیداد پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی بہت جلد: درخشاں اندرابی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
نذر و نیاز کے لئے بہت جلد آن لائن سسٹم متعارف کیا جائے گا: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

وقف جائیداد پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی بہت جلد: درخشاں اندرابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan