• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

روسی سفیدوں سے نکلنے والی روئی سے بچنے کیلئے ماسک کا استعمال کریں :ماہرین

روئی کے گالے منہ اور ناک کے راستے چھاتی کو متاثر کرکے مزید پیچیدگیاں پیدا کرتی ہے

Online Editor by Online Editor
2023-05-04
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
روسی سفیدوں سے نکلنے والی روئی سے بچنے کیلئے ماسک کا استعمال کریں :ماہرین
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /03مئی :
وادی کشمیر میں روسی سفیدوں کے درختوں سے نکلنے والی روئی کے گالے موجودہ وائرس کے دور میں لوگوں کو مزید مشکلات سے دوچار کرہا ہے اس سے بچنے کیلئے بھی ماس کا استعمال لازمی قراردیتے ہوئے ماہرین طب نے کہا ہے کہ روئی منہ اور ناک کے راستے اندر جاکر چھاتی کو متاثر کررہی ہے اسلئے اس بچنے کا واحد طریقہ ماسک کا استعمال ہے ۔
وادی کے اطراف و اکناف میں روسی سفیدوں کے درختوں سے نکلنے والی روئی کی وجہ سے اہلیان وادی کو سخت زہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ درختوں سے نکلنے والی روئی ناک اور منہ میں چلی جاتی ہے جو چھاتی کے الرجی کا موجب بنتی ہے جبکہ اس روئی سے نزلہ ، زکام اور دیگر امراض پیدا ہوجاتے ہیں ۔اس ضمن میں ماہرین طب نے مشورہ دیا ہے کہ لوگ ان روئی کے گالوں سے بچنے کیلئے منہ اور ناک کو اچھی طرح سے ڈھانپ لے کیوں کہ اس وبائی دور میں روئی سے مزید الجھن بڑھ سکتی ہے ۔موسم گرماء شروع ہوتے ہی درختوں سے نکلنے والی روئی ہوا میں اُڑ کر لوگوں کے منہ اور ناک میں چلی جاتی ہے ۔ جس کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کے شکار ہوجاتے ہیں ۔
یاد رہے کہ کووروناوائرس میں مبتلاء مریضوں میں بیماری کی نشانیاں نزلہ، زکام ، بخار ہے جبکہ روسی سفیدوں کے درختوں سے نکلنے والی روئی سے لگنے والے انفکیشن کی وجہ سے بھی لوگ نزلہ ،زکام ، کھانسی اور بخار میں مبتلاء ہورہے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں سخت خوف و تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بجبہاڑہ میں نامعلوم افراد کا چاقو سے حملہ، نوجوان زخمی

Next Post

کٹرہ- بانہال ریل لائن پر بیلسٹ لیس ٹریک بچھانے کیلئےتیاریاں جاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کٹرہ- بانہال ریل لائن پر بیلسٹ لیس ٹریک بچھانے کیلئےتیاریاں جاری

کٹرہ- بانہال ریل لائن پر بیلسٹ لیس ٹریک بچھانے کیلئےتیاریاں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan