• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سری نگر میں نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی، لاش باز یاب

Online Editor by Online Editor
2023-05-04
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ادھم پور میں دو طالبات ندی میں ڈوب گئیں
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،4 مئی:

جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے پی سی ڈیپو برتھنہ کے نزدیک 25سالہ نوجوان نے مبینہ طورپر دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی ۔
پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں نے نوجوان کی لاش کو ڈھونڈ نکالنے کی خاطر آپریشن شروع کیا اور ایک گھنٹے کے بعد لاش کو باز یاب کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کی صبح پی سی ڈیپو برتھنہ کے نزدیک اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب 25سالہ نوجوان جس کی شناخت ساجد احمد ساکن قمر واری کے بطور ہوئی نے دریائے جہلم میں چھلا نگ لگائی ۔
معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں خبر پھیلتے ہی اہل خانہ اور لوگ جائے موقع پر پہنچے اور اس بارے میں پولیس کو آگاہ کیا۔
پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچے اور لاش کو ڈھونڈ نکالنے کی خاطر آپریشن شروع کیا۔
سٹی رپورٹر نے بتایا کہ ایک گھنٹے کی سخت محنت کے بعد ایس ڈی آر ایف اور ریور پولیس نے پانی سے لاش کو باز یاب کرکے والدین کے سپرد کیا۔
اہل خانہ نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ جمعرات بارہ بجے کے قریب انہیں فون آیا کہ ساجد احمد نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی ۔
انہوں نے بتایا کہ تین گھنٹے تک ایس ڈی آر ایف اور دوسری ٹیموں نے ریسکیو آپریشن شروع نہیں کیا ۔
ان کے مطابق ساجد احمد کافی عرصہ سے دوائیاں کھا رہا تھا جس وجہ سے وہ ڈپریشن کا شکار ہوا ۔
نوجوان کی والدہ نے روتے ہوئے بتایا کہ میرا بیٹا ہر جمعرات چرار شریف میں علمدار کشمیر شیخ نور الدین نورانی (رح )کی زیارت پر جاتا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ جمعرات کی صبح جب وہ گھر سے نکلا تو مجھے لگا کہ وہ چرار شریف گیا ہے لیکن بعد میں پتہ چلا کہ اس نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی ہے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشتواڑ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ریسکیو آپریشن شروع

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جی۔ 20 اِجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے جی۔ 20 اِجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جی۔ 20 اِجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan