• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جی ٹونٹی اجلاس کے پیش نظر جموں وکشمیر میں سیکورٹی بندوبست سخت

Online Editor by Online Editor
2023-05-09
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سری نگر میں سیکورٹی مزید سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشی مہم کا سلسلہ تیز
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،9مئی:
جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے پیش نظر سیکورٹی کے غیر معمولی ‏انتظامات کئے گئے ہیں۔‎عہدیداروں نے کہاکہ اجلاس کے پیش نظر حفاظتی انتظامات کا سلسلہ جاری ہے اور فضائی نگرانی کے لئے ڈرون کا استعمال کیا ‏جارہا ہے ۔‎
کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے جموں و کشمیر میں سیکورٹی کا فقیدالمثال بند وبست کیا گیا ہے ۔‎ذرائع کے مطابق جموں وکشمیر کی شاہراہوں اور دیگر لنک روڈس پر جہاں سیکورٹی فورسز کے عملے کی تعیناتی میں اضافہ کیا گیا ہے وہیں سری ‏نگر، بارہمولہ، راجوری اور دیگر علاقوں میں چیک پوائنٹس بڑھا دئے گئے ہیں۔‎
پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جموں و کشمیر میں بالعموم سری نگر، میں سیکورٹی کو خصوصی طور پر بڑھا دیا گیا ہے۔‎ ذرائع نے بتایا کہ کشمیر میں جہاں سیکورٹی نگرانی کو بڑھا دیا گیا ہے وہیں سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیمیں رات دن گشت کر رہی ہیں۔‎
انہوں نے کہا کہ سری نگر میں بھی سیکورٹی کو مزید بڑھا دیا گیا ہے اور گشت کو تیز تر کر دیا گیا ہے اور اس کے علاوہ ڈرونز کے ذریعے بھی سیکورٹی نگرانی ‏رکھی جا رہی ہے۔‎ ان کا کہنا تھا کہ اتوار کے روز کشمیر میں بعض مقامات پر سیکورٹی فورسز اہلکاروں کی پارٹیاں مشکوک نظر آنے والے موٹرسائیکل سواروں کو ‏روک کر ان کی تلاشی کرتے تھے اور ان کے شناختی کارڈ بھی چیک کئے جارہے تھے۔‎
انہوں نے مزید بتایا کہ اتوار کے روز شہر سری نگر کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے ناکے لگائے جس دوران متعدد موٹر سائیکلوں کو ضبط کیا گیا۔‎ ذرائع نے بتایا کہ سری نگر میں فی الحال دو پہیہ گاڑیوں کی ضبطی کا سلسلہ جاری رہے گا کیونکہ ماضی میں دیکھا گیا ہے جب بھی کشمیر میں کوئی بڑا ‏پروگرام یا کسی بڑے لیڈر کی آمد ہوتی ہے تو ایک ہفتے قبل موٹرسائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔‎
ایک سینئرپولیس آفیسر نے بتایا کہ جی ٹونٹی اجلاس کے پیش نظر جموں وکشمیر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔‎ انہوں نے بتایا کہ شہر میں مختلف مقامات پر عارضی ناکے بٹھائے گئے ہیں، اس کے علاوہ سرحدی علاقوں میں بھی نگرانی بڑھائی گئی ‏ہے۔‎

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شازیہ بشارت :جن کی پینٹنگز دیکھنے والوں کو حیران کر د یتی ہیں

Next Post

وادی کشمیر میں تعلیمی نظام کو بہترین بنانے کیلئے ریاستی سرکار کے تمام دعوئے سیراب

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کرونا کے بعددیہی سطح پر نظام تعلیم  کو بہتر بنانے کا چیلنج

وادی کشمیر میں تعلیمی نظام کو بہترین بنانے کیلئے ریاستی سرکار کے تمام دعوئے سیراب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan