• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کے عمل کو آسان بنانے کیلئے حکومت کوشاں

Online Editor by Online Editor
2023-05-11
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں اپریل سے ‏پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: جموں وکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس کو آسان بنانے کی خاطر انتظامیہ کی جانب سے اتفاق رائے کی کوشش کی ‏جارہی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ اس ضمن میں سافٹ وئیر اور ایپ تیار کیا جارہا ہے تاکہ ٹیکس کی ادائیگی کو آسان ‏بنایا جاسکے۔ ذرائع نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس کو آسان بنانے کی خاطر حکومت کی جانب سے ‏مختلف سطحوں پر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پراپرٹی ٹیکس پر اتفاق رائے کی کوشش کی جارہی ہیں اور اس ضمن میں سرکار اربن لوکل باڈیز ‏کے نمائندوں کے ساتھ بات کرئے گی۔ذرائع نے مزید بتایا کہ پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے بیداری مہم ‏بھی شروع کی جارہی ہیں ۔سرکار کی جانب سے جائیداد ٹیکس کو آسان بنانے کی خاطر سافٹ وئیر اور ایپ بھی ‏تیار کیا جارہا ہے تاکہ لوگ آسانی کے ساتھ ٹیکس کی رقم جمع کر سکیں۔
واضح رہے کہ جموں وکشمیر کی انتظامیہ نے یکم اپریل سے ی میونسپل کارپریشنز ، مونسپل کمیٹیز والے علاقوں ‏میں پراپرٹی ٹیکس لاگو کیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اس ٹیکس سے اربن لوکل باڈیز خود کفیل ہو جائے گی اور ‏یہ ٹکس قصبوں و مونسپل کمیٹز کی تعمیر و ترقی کے لئے خرچ کیا جائے گا۔ جموں و کشمیر کے تمام سیاسی ‏جماعتوں نے انتظامیہ سے اس فیصلے کو واپس لینے کی اپیل کی ہے۔جموں وکشمیر حکومت نے واضح کیا ہے کہ ‏یونین ٹریٹری میں چالیس فیصد آبادی اس ٹیکس سے مستثنیٰ ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

امسال امرناتھ یاترا کیلئے 123 لنگر قائم کیے جائیں گے

Next Post

پونچھ میں ایل او سی پر حادثاتی طور گولی لگنے سے فوجی جوان فوت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کولگام میں 34 سالہ جوان کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا

پونچھ میں ایل او سی پر حادثاتی طور گولی لگنے سے فوجی جوان فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan