• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر حتمی ووٹر لسٹ 27 ‏مئی کو شائع ہوگی

Online Editor by Online Editor
2023-05-14
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر حتمی ووٹر لسٹ 27 ‏مئی کو شائع ہوگی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر ،14مئی: جموں و کشمیر میں جدید ووٹر لسٹ 27 مئی کو شائع کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق خصوصی ووٹر ‏لسٹ کی مہم 6 مئی کو مکمل کر لی گئی ہے اور 15 مئی تک دعوے اور اعتراضات نمٹانے کے بعد متعلقہ محکمہ 27 مئی کو نئی ووٹر لسٹ شائع کرے گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خصوصی ووٹر لسٹ مہم میں ریاست میں تقریباً 95 ہزار نئے ووٹرز کا اضافہ ہوا ہے۔ تاہم دعووں اور اعتراضات کو نمٹانے ‏کے بعد ووٹرز کی تعداد میں پانچ سے دس فیصد تک اتار چڑھاؤ ممکن ہے۔
قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی حلقوں کی حد بندی کے بعد ووٹر لسٹ کی نظرثانی کا کام 2022 میں کیا گیا تھا۔ حتمی ووٹر فہرست 25 ‏نومبر 2022 کو جاری کی گئی تھی۔ اس میں جموں و کشمیر میں ووٹرز کی تعداد میں سات لاکھ 72 ہزار کا اضافہ ہوا۔ ووٹرز کی کل تعداد 8359771 ‏تک پہنچ گئی۔ اس میں 4291687 مرد ووٹرز اور 4067900 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 184 تیسری جنس کے ووٹرز بھی شامل ‏تھے۔ قابل ذکر ہے کہ ریاستی اسمبلی 2018 سے تحلیل ہو چکی ہے۔
واضح رہے کہ چیف الیکٹورل آفیسر کی جانب سے حال ہی میں ایک بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا کہ ’’جموں و کشمیر میں رواں ‏برس کے آخر تک بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کے ساتھ ساتھ پارلیمانی انتخابات کرائے جا رہے ہیں تاہم اس دوران اسمبلی انتخابات کے تعلق سے انہوں ‏نے کچھ بھی کہنے سے انکار کر دیا۔ اس سے پہلے چیف الیکشن کمشنر آف انڈیا نے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے اس بات کا اعتراف کیا تھا ‏کہ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد نہ ہونے کی وجہ سے ایک خلا پیدا ہوا ہے اور اسے پُر کرنے کی ضرورت ہے۔ جموں وکشمیر میں 5 برس ‏سے صدر راج نافذ ہے۔ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات 2014 میں منعقد ہوئے تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کوکر ناگ تصادم : جھڑپ کے مقام پر کمین گاہ تباہ، ملی ٹینٹوں کی تلاش ہنوز جاری

Next Post

اتحادکا انوکھا سنگم۔ کشمیر کے ترہگام گاؤں میںجامع مسجد اور مندر کا مشترکہ صحن

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
اتحادکا انوکھا سنگم۔ کشمیر کے ترہگام گاؤں میںجامع مسجد اور مندر کا مشترکہ صحن

اتحادکا انوکھا سنگم۔ کشمیر کے ترہگام گاؤں میںجامع مسجد اور مندر کا مشترکہ صحن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan