• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اوڑی میں مشتبہ خاتون درانداز ہلاک

Online Editor by Online Editor
2023-05-16
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پونچھ میں لائن آف کنٹرول عبور کرنے والی پاکستانی خاتون گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

اوڑی،16مئی:

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے اوڑی کے ایل او سی پر ایک مشتبہ خاتون جس کے بارے میں کہا ‏جارہا ہے کہ وہ پاک مقبوضہ کشمیر کی ایک درانداز تھی جو آج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کو عبور کرنے کی کوشش کر رہی تھی اسے سیکورٹی فورسز ‏نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

بتایا جارہا ہے کہ خاتون کمل کوٹ کے علاقے میں ایل او سی عبور کر کے کی کوشش کر رہی تھی، فوجیوں نے اسے روکنے کی بھی کوشش کی، لیکن ‏اس نے توجہ نہیں دی۔ اس کے بعد فوجیوں نے اس پر گولی چلائی جس کے نتیجے میں اس کی موت ہوگئی۔ اس سلسلے میں تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل اوڑی کے ایل او سی پر ایک دراندازی کی کوشش بھی کی گئی تھی جسے ناکام بنا دیا گیا تھا۔ اس سے قبل گزشتہ کل ضلع راجوری ‏کے ترکنڈی منجا کوٹ نامی علاقہ میں ایک 27 سالہ پاکستانی شہری محمد عثمان کو دراندای کے الزام میں بھارتی فوج نے حراست میں لے لیا تھا، اس ‏کے بعد اس نوجوان کو پوچھ گچھ کے لئے اعلی حکام کے حوالہ کیا گیا تھا۔

اس معاملہ پر حکام نے بتایا کے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے پاکستانی درانداز کو اس وقت پکڑ لیا جب وہ راجوری کے تارکنٹی علاقہ سے در اندازی ‏کی کوشش کر رہا تھا۔ جہاں اعلی حکام نے اس سے پوچھ گچھ کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

G20 اجلاس کی تیاریوں کیلئے اے ڈی جی پی کشمیر اور ڈویژن کمشنر نے میٹنگ کی مشترکہ صدارت کی

Next Post

جی ٹوئںٹی اجلاس کے پیش نظر آئی جی روڈ پر سکیورٹی بڑھا دی گئی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جی ٹوئںٹی اجلاس کے پیش نظر آئی جی روڈ پر سکیورٹی بڑھا دی گئی

جی ٹوئںٹی اجلاس کے پیش نظر آئی جی روڈ پر سکیورٹی بڑھا دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan