• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جی 20اجلاس کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

Online Editor by Online Editor
2023-05-17
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
تازہ ہلاکتوں کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،17مئی:
سرینگر میں ہونے والی G20 ممالک کی میٹنگ کو مد نظر رکھتے ہوئے جموں وکشمیر میں اور خصوصاً سری نگر میں زبردست حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔سری نگر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں اضافی دستوں کو تعینات کیا گیا ہے جبکہ شہر بھر میں کرایہ داروں کی بھی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔
سری نگر میں میٹل ڈیٹریکٹر اور کھوجی کتوں کی مدد سے تلاشی لی جارہی تھی۔اطلاعات کے مطابق جی ٹونٹی اجلاس کے پیش نظر شہر بھر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں۔شہر بھر میں ناکو ں کا جال بچھایا گیا ہے جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔
امن و قانون کو برقرار رکھنے کے لئے اضافی دستوں کو شہر سری نگر اور اس کے گرد نواح کے علاقوں میں تعینات کیا گیا ہے۔ شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کنارے ایس کے آئی سی سی میں ہونے والی اس میٹنگ کے پیش نظر ڈل جھیل میں میرین کمانڈوز کو بھی تعینات کیا گیا ہے تاکہ میٹنگ کے شرکا کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔پورے شہر میں حفاظتی دستے لگاتار گشت کر رہے ہیں جبکہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر خصوصی چیک پوائنٹس قائم کئے گئے جہاں پر کسی بھی گاڑی کو بغیر تلاشی کے سری نگر کے حدود میں جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔امن مخالف قوتوں کی سازشوں کو ناکا م بنانے کے لئے پوری وادی میں سیکورٹی فورسز کو الرٹ پر رکھا گیا ہے اور ہر جگہ حالات پر کڑی نگاہ رکھی جارہی ہیں۔ذ
رائع نے بتایا کہ جموں وکشمیر پولیس کی جانب سے شہر کے حدود میں کرایہ داروں کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں اور لوگوں سے بھی تلقین کی جارہی ہیں کہ وہ بغیر اطلاع کے کسی کو کرایہ پر کمرہ نہ دیں۔معلوم ہوا ہے کہ شہر میں رات کے دوران بھی گشت تیز کیا گیا ہے جبکہ مشکوک نظر آنے والے افراد پر سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نظر گزر رکھی جارہی ہیں ۔ذرائع کے مطابق شہر سری نگر میں سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر سیکورٹی کے فقید المثال انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ سابق ملی ٹینٹوں اور پتھر بازوں کی پولیس تھانوں پر طلبی کا سلسلہ بھی شروع کیا گیا ہے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

راج بھون میں ‘ سکم ڈے ‘ کی تقریبات کا اہتمام کیا

Next Post

ٹیولپ گارڈن سناسار میں 53000 سے زیادہ سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ٹیولپ گارڈن سناسار میں 53000 سے زیادہ سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی

ٹیولپ گارڈن سناسار میں 53000 سے زیادہ سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan