• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جے کے آئی ڈی ایف سی کے 97کروڑ روپے کےمختلف اہم پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا

جے کے آئی ڈی ایف سی کے تحت 2,504 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کئے گئے 1,507 پروجیکٹوں کا شکلی مجموعہ جاری کیا

Online Editor by Online Editor
2023-05-17
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے جے کے آئی ڈی ایف سی کے 97کروڑ روپے کےمختلف اہم پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/17؍مئی:
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج جموںاینڈ کشمیر اِنفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ فائنانس کارپوریشن لمٹید ( جے کے آئی ڈی ایف سی ) کے 97کروڑ روپے کے مختلف پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،’’ عوام کے لئے وقف کئے گئے ان میں سے کچھ پروجیکٹ برسوں سے زیر اِلتوأ تھے ۔ہمارا عزم او رتوجہ تیز رفتار ترقی او رمنصوبوں کی بروقت تکمیل پر ہے ۔‘‘
واضح رہے کہ آج15 پروجیکٹوں کا اِی ۔ اِفتتاح ہواجن میں سی ایچ سی چھتر گام بڈگام، پی ایچ سی آری پنتھن ،گورنمنٹ وومن ڈگری کالج پلوامہ میں کلاس روم اور لائبریری بلاک، منطقی سکول اونتی پورہ ، صنعتی گروتھ سینٹرسانبہ میں مرحلہ اوّل کامن ایفلوئنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ ، آئی ٹی ٹاور بلڈنگ ۔IIرنگریٹ ، چیکواری مال ک￿ل ، کن￿ز ک￿ ل اور ڈبلیو ایس ایس موہڑہ جملان کی بہتری ، زین کوٹ میں واٹر ٹیسٹنگ لیبارٹری ، ڈونگیاں سے جٹکی پنج پیر تک سڑک ، کانشی پور آشرم روڈ سے لوئر گڈی گڈھ جموں، گوجر منڈی راجوری میں بوائز ہائیر سکینڈری سکول ،پتنی ٹاپ پر سیوریج سکیم اور کشمیر یونیورسٹی میں سپورٹس فیسلٹی شامل ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے شکلی مجموعہ بھی جاری کیا جوجے کے آئی ڈی ایف سی کے 1,507 پروجیکٹوں کی تالیف 2,504 کروڑ روپے کی لاگت سے دسمبر 2022ء تک مکمل ہوئی۔جے کے آئی ڈی ایف سی نے 901.25 کروڑ روپے کے 464کنکٹویٹی پروجیکٹس( 309سڑکیں اور 155پُل)،236.42 کروڑ روپے کی لاگت سے صحت شعبے کے 65منصوبے ، 112 بجلی کے منصوبے 187.68 کروڑروپے ،واٹر سپلائی کے 329 منصوبے 394.17 کروڑ روپے کی لاگت سے اور 116 تعلیمی شعبے منصوبے 168.98کروڑروپے ، کھیلوں کی ترقی اور نوجوانوں کی شمولیت کے لئے 212 منصوبے ( 85منصوبے اور 127 ذیلی منصوبے ) 124.15کروڑ روپے کی رقم سے کامیابی سے مکمل ہوچکے ہیں۔
مختلف شعبوں او رسکیموں کے تحت یہ تمام منصوبے عوامی بہبود کے لئے طے کئے گئے ہیں اور ان سے لوگوں کو بہت فائدہ ہوگا اور جموںوکشمیر یوٹی کی سماجی و اِقتصادی ترقی کو تقویت ملے گی۔
یہ بات قابل ذِکر ہے کہ جے کے آئی ڈی ایف سی ملک بھر میں پہلی آرگنائزیشن ہے جس نے اَپنے تمام جاری منصوبوں کے لئے جیوٹیگ شدہ امیجز کو شامل کیا ہے۔اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ، اِنتظامی سیکرٹریز او ردیگر اعلیٰ اَفسران موجودتھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموںو کشمیر کے’’ اڑی ‘‘ کیلئے ریل رابطے کا اعلان پر مقامی لوگوں کے لیے خوشی کی لہر

Next Post

بھرتی عمل میں رشوت ستانی کا خاتمہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

بھرتی عمل میں رشوت ستانی کا خاتمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan