• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر ‏میں جی ٹوئینٹی سمٹ پُرامن طریقے سے اختتام پذیر

Online Editor by Online Editor
2023-05-24
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جی 20مندوبین کشمیر کے مختلف سیاحتی مقامات کا دورہ کریں گے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: جموں کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں سخت سکیورٹی بندوبست کے بیچ منعقد کی گئی بین الاقوامی جی ‏ٹوئنٹی سمٹ پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوئی۔جی ٹوئنٹی ٹورزم ورکنگ گروپ پر منعقد "فلم ٹورزم فار النامک ‏گروتھ اینڈ کلچرل پریزورویسن” کے عنوان پر منعقد کی جانے والی اس سمٹ میں فلم اور ایکو ٹورزم کو فروغ ‏دینے پر مسودہ تیار کیا گیا۔ اس مسودے کو گوا میں ہونے والے چوتھی جی ٹوئنٹی سمٹ میں مندوبین منظور ‏کرکے ایک پالیسی کی شکل دیں گے۔
سرینگر میں خوبصورت جھیل ڈل کے کنارے پر واقع ایس کے آئی سی سی میں یہ سمٹ سخت سکیورٹی پہرے ‏میں منعقد ہوئی۔انتظامیہ نے ایس کے آئی سی سی کی جانب جانے والی تمام سڑکوں کو سیل کرکے رکھ دیا تھا۔آج ‏کی تقریب کا افتتاح جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کیا، جنہوں نے اپنے تقریر میں کہا کہ ‏جی ٹوئنٹی اجلاس کو کشمیر میں منعقد کرنے سے یہاں فلم سازی کو فروغ ملے گا۔
‏ ایل جی منوج سنہا نے علاوہ مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی اور وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر سنگھ بھی شامل ‏تھے۔ اس اجلاس کے لئے جموں کشمیر انتظامیہ کے تمام اعلی افسران گزشتہ کئی ہفتوں سے انتظامات کرنے میں ‏مشغول تھے۔آج کے اجلاس کی مجموعی کارروائی پر مرکزی وزیر برائے سیاحت، مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر ‏سنگھ، جی ٹوئنٹی شیرپا امتیابھ کنت نے تفصیلات دی۔بدھ کو یہ مندوبین سرینگر کے مختلف تفریحی مقامات ‏بشمول مغل باغات، چشمہ شاہی اور پولو ویو کی سیر کر سکتے ہیں۔
سرینگر کی اس سمٹ میں 16 ممالک کے 60 مندوبین ہی موجود تھے جبکہ چین نے اس سمٹ کا اس بات پر اعتراض ‏کیا ہے کہ کشمیر کے متنازعہ خطے میں منعقد کی جارہی ہے۔ سعودی عرب، ترکیہ، انڈونیشیا اور مصر نے بھی ‏اس سمٹ میں شرکت نہیں کی ہے تاہم ان ممالک نے سمٹ میں حصہ نہ لینے کے وجوہات ظاہر نہیں کیے۔
اس اجلاس میں مندوبین فلم اور ایکو ٹورزم پر تبادلہ خیال اور مشاورت کرکے ایک مسودہ تیار کیا جس کو گوا میں ‏ہونے والے ٹورزم ورکنگ گروپ کے چوتھے اجلاس میں ایک پالیسی کی شکل دی جائے گے۔
‏ واضح رہے کہ جی ٹوئنٹی میں دنیا کے بیس بڑے ممالک بشمول ارجنٹینا، آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، چین، ‏جرمنی، فرانس، بھارت، انڈونیشیا، اٹلی، جاپان، میکسیکو، روس، سعودی عرب، جنوبی افریقہ، جنوبی کوریا، ترکیہ، ‏برطانیہ ہے۔کشمیر آئے ہوئے مندوبین کو گلمرگ اور داچھی گام کی سیر تفریح کا پروگرام انتظامیہ نے سکیورٹی ‏وجوہات پر آخری مرحلے پر منسوخ کر دیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پونچھ کی بیٹی نے IAS امتحان میں 11 واں رینک حاصل کیا

Next Post

کشمیر کی سیاحت کے لیے کوریائی سفیر کا حوصلہ افزا بیان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کشمیر کی سیاحت کے لیے کوریائی سفیر کا حوصلہ افزا بیان

کشمیر کی سیاحت کے لیے کوریائی سفیر کا حوصلہ افزا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan