• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کوئی بھی طاقت جموں وکشمیر کو ترقی کی نئی بلندیاں چھونے سے نہیں روک سکتی:منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2023-05-29
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کوئی بھی طاقت جموں وکشمیر کو ترقی کی نئی بلندیاں چھونے سے نہیں روک سکتی:منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں، 29 مئی :

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ کوئی بھی طاقت جموں و کشمیر کو تعمیر و ترقی کی نئی منزلیں طے کرنے سے روک نہیں سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ جموں بھی کشمیر کی طرح بدل رہا ہے۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں جمبو چڑیا گھر کا افتتاح کرنے کے بعد اپنے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘جموں وکشمیر بدل رہا ہے اور یونین ٹریٹری بھر میں دن رات ترقی کے کام ہو رہے ہیں’۔
ان کا کہنا تھا: ‘آج ہمارے پاس شمالی ہندوستان کا سب سے بڑا چڑیا گھر ہے جو 32 سو کنال اراضی پر پھیلا ہوا ہے اور جو 62.17 کروڑ روپیوں کی لاگت سے تیار ہوا ہے’۔
مسٹر سنہا نے کہا کہ جموں کے دریا توی پر بھی بہت جلد رویور فرنٹ تیار کیا جائے گا اور بالا جی مندر کا افتتاح 8 جون کو کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا: ‘یونین ٹریٹری انتظامیہ جموں کا تقدیر بدل رہی ہے لہذا اس خطے کے لوگوں کو بھی اپنی ذمہ داریوں کو انجام دیتے ہوئے خطے کی تعمیر و ترقی کے لئے اپنا رول ادا کرنا چاہئے’۔
جمبو چڑیا گھر میں مختلف قسم کے جانور، ویو پوائنٹس، ایمفی تھیٹر، سووینئر شاپ، پارکس، نیچر ٹریلر، ریفریشمنٹ پوائنٹس وغیرہ موجود ہوں گے۔
دریں اثنا محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق اس چڑیا گھر میں پہلے ہفتے کے دوران مفت داخلہ ہوگا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بارہمولہ میں 2 غیر مقامی سمیت 4 انتہائی مطلوب منشیات فروش گرفتار: پولیس

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمبو چڑیا گھر کا افتتاح کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمبو چڑیا گھر کا افتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمبو چڑیا گھر کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan