• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

امسال 13 سے 15 ہزار میٹرک ٹن چیری برآمد ہونے کی توقع، ڈائریکٹر ہاٹیکلچر کشمیر

Online Editor by Online Editor
2023-05-31
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
امسال 13 سے 15 ہزار میٹرک ٹن چیری برآمد ہونے کی توقع، ڈائریکٹر ہاٹیکلچر کشمیر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: کشمیر میں گیلاس یعنی "چیری "فصل اترانے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ ایسے میں چیری فصل اسٹربیری میوے کے بعد باغبانی شعبہ میں ایک اہم مقام رکھتا ہے۔ صرف سرینگر ضلع میں ہی 333 ہیکٹر اراضی پر چیری کے پھلدار درخت موجود ہیں،جن سے ہزاروں میٹرک ٹن چیری حاصل ہوتی ہے۔روایتی طور پر گلاس میوے کی کاشت سرینگر کے مضافاتی علاقے ہارون ،نشاط میں ہوتی ہیں اور مذکورہ علاقوں میں چیری کے زیادہ تر باغات پائے جاتے ہیں۔
محکمہ باغبانی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام رسول میر کے مطابق امسال عمومی طور 13000 سے 15000 میٹرک ٹن گیلاس برآمد ہونے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ 3000 کنال ہیکٹر اراضی پر اتنی ہی فصل کی توقع کی جارہی ہے، لیکن امسال مجموعی طور پر زیادہ فصل ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ کووڈ کے بعد گزشتہ برس باغ مالکان کو اچھی خاصی آمدنی ہوئی ہے اور اس سال بھی یہی امید کی جارہی ہے کہ فصل اچھی نکلے گی اور کسانوں کو بہتر آمدنی حاصل ہو پائے گی۔
ڈائریکٹر نے کہا کہ حالیہ برسوں میں جدید ٹیکنالوجی اور چیرے کے نئی اقسام کے متعارف کرنے سے گیلاس کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور اس وقت چیری باغات پوری لہلہا اٹھے ہیں۔ایسے میں نہ صرف پیدوار صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے بلکہ اقتصادی صورتحال میں بھی بہتری ہوتی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پہلے وقت میں چیری کے محدود اقسام ہوا کرتے تھے، تاہم اب ہائیبرڈ اقسام کی نئی اقسام متعارف کروائے گئے ہیں۔جس سے اچھے نتائج سامنے آرہے ہیں اور پیداواری صلاحیت میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔اس طرح چیری کی کاشت کے ذریعے حاصل ہونے والی وسط سال کی آمدنی باغ مالکان اور مزدوروں کے علاوہ اس سے منسلک دیگر افراد کے حوصلے بھی بلند کرتی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں اسٹرابیری کا سیزن عروج پر

Next Post

بڈگام میں این آئی اے کے تین مقامات پر چھاپے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پی ایف آئی کے خلاف دوبارہ کریک ڈاؤن کا آغاز، 40 کارکنان زیر حراست

بڈگام میں این آئی اے کے تین مقامات پر چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan