• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ویمارش آرین نے بارہمولہ کا دورہ کیا اور اے ڈی پی کے تحت پیش رفت کاجائزہ لیا

ضلع کو اسپریشنل سے متاثر کن بنانے کیلئے مربوط اَنداز اَپنائیں۔ ڈپٹی ہائی کمشنر

Online Editor by Online Editor
2023-06-13
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ویمارش آرین نے بارہمولہ کا دورہ کیا اور اے ڈی پی کے تحت پیش رفت کاجائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

بارہمولہ/موریشس میں ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر ویمارش آرین نے آج کہا کہ ضلع بارہمولہ تمام ترقیاتی محاذوں پر سرفہرست ہے اور معیاری عوامی خدمات کی بروقت فراہمی اور تمام شعبوں میں نمایاں کامیابیاں درج کرنے میں بھی سرفہرست ہے۔ڈپٹی ہائی کمشنر نے اِن باتوں کا اِظہار ڈاک بنگلہ بارہمولہ میں اسپریشنل ڈسٹرکٹ پروگرام کی جائزہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی بارہمولہ ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغرنے ایک پاور پوائنٹ پرزنٹیشن پیش کی جس میں اسپریشنل ڈسٹرکٹ پروگرام کے تحت عمل درآمد کی صورتحال اور متعلقہ کامیابیوں کے بارے میں تفصیلات دیں۔
ضلع ترقیاتی کمشنر نے ایک تفصیلی پرزنٹیشن دیتے ہوئے چیئرکو جانکاری دی کہ ضلع بارہمولہ نے اسپریشنل ڈسٹرکٹ پروگرام کے تحت تمام شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور پروگرام کے تحت تمام شناخت شدہ اِشاریوں کو مقررہ مدت میں پورا کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔
ضلع ترقیاتی کمشنر نے ویمارش آرین کو جانکاری دی کہ ہیلتھ سیکٹر کے تحت ضلع مشن اِندرا دھنش ( امیونائزیشن ) کا ہدف مکمل ہواہے اور 30ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹروں کو فعال بنایا گیا ہے اورضلع کے مختلف صحت اِداروں میں 8کروڑ روپے مالیت کی مشینر ی کا سازو سامان نصیب کیا گیا ہے ۔ اِس کے علاوہ صحت اِدارو ں کو برتھ ویٹنگ وارڈ بھی فراہم کئے گئے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ ہیلتھ سیکٹر کے تحت ہائی سکول اور ہائیر سکینڈری سکول میں صد فیصد بجلی کی فراہمی کی گئی ہے ، 12مڈل سکولوں اور 15ہائی سکولوں کو اَگلے درجے تک اَپ گریڈ کیا گیا ہے ۔ اِس کے علاوہ دُور دراز سکولوں کے اِداروں کو سمارٹ بورڈز، ٹیب اور دیگر الیکٹرانک گیجٹس فراہم کئے گئے ہیں۔
\ضلع ترقیاتی نے مزید کہا کہ 167 زرعی آلات ، 35 کوئنٹل دالیں اور تیل کے بیج ، 12,500 پھلو ں کے پودے ، 1,20,729 سوئیل ہیلتھ کارڈوں کو مستحق کاشت کار وں میں تقسیم کئے گئے۔ اِس کے علاوہ دہری فصل کا طریقہ بھی متعارف کیا گیا۔
ضلع ترقیاتی کمشنر نے یہ بھی بتیا کہ ضلع میں سالانہ 19.50 کروڑ لیٹر دودھ پیدا ہوتا ہے جس سے ضلع کا دودھ سرپلس ہوتا ہے۔اِس موقعہ پر ڈپٹی ہائی کمشنر نے خطاب کرتے ہوئے بارہمولہ میں اسپریشنل ڈسٹرکٹ پروگرام کے مشابہ پر اے بی ڈی پی کی عمل آوری کی اہمیت پر زور دیا۔
اُنہوں نے ضلع اِنتظامیہ کو اسپریشنل ڈسٹرکٹ پروگرام کے تحت سنگ میل حاصل کرنے پر مبارک باد دی اور بارہمولہ کے پسماندہ علاقوں کی ہمہ گیر ترقی کے لئے اے بی ڈی پی پروگرام کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
ویمارش آرین نے مزید کہاکہ یہ پروگرام مساوی ترقی کی طرف ایک پہل ہے اور اس سے بالخصو ص ضلع بارہمولہ کے دُور دراز اور پسماندہ علاقوں میں ترقی کے نئے دُور کا آغاز کرنے کی اُمید ہے۔
ڈپٹی ہائی کمشنر نے محکموں پر زور دیا کہ وہ قریبی تال میل او رہم آہنگی کے ساتھ کام کریں تاکہ بارہمولہ ضلع کو اسپریشنل سے متاثرکن میں تبدیل کیا جاسکے۔
میٹنگ میں جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ ایم یوسف راتھر ، اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ ، چیف ایجوکیشن آفیسر ، چیف ایگری کلچر آفیسر ، چیف میڈیکل آفیسر اور دیگر متعلقہ اَفسران نے شرکت کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پہلگام آتشزدگی: غیر مقامی سیاح از جان ، چار دیگر زخمی

Next Post

منوج سنہا نے ننون بیس کیمپ پر یاتریوں کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

منوج سنہا نے ننون بیس کیمپ پر یاتریوں کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan