• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کرائم برانچ کشمیر کی 19 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ پیش

Online Editor by Online Editor
2023-07-14
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جعلی سرٹیفکیٹ جمع کرنے پر نوکری حاصل کرنے والے کے خلاف چارج شیٹ داخل: کرائم برانچ کشمیر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 14 جولائی:

کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے) کی اقتصادی جرائم ونگ سری نگر نے محکمہ پولیس میں جعلی تقرریوں کے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں 19 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ پیش کی۔سی بی کے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقتصادی جرائم ونگ سری نگر (کرائم برانچ کشمیر) نے عدالت برائے پیسنجر ٹیکس کے سامنے سال 2015 کے ایف آئی آر زیر نمبر 48 میں 19 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ پیش کی جو آر پی سی کے دفعات 420، 468، 120B کے تحت قابل سزا جرائم میں ملوث ہیں۔
انہوں نے کہا: ‘کرائم برانچ کشمیر کو ایک شکایت موصول ہوئی تھی جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ جموں وکشمیر پو؛لیس (ضلع سری نگر) میں فرضی تقرری کے احکامات پر کچھ افراد کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے’۔
بیان میں کہا گیا کہ شکایت موصول ہونے پر پولیس اسٹیشن کرائم برانچ کشمیر (اب اقتصادی جرائم ونگ سری نگر) میں سال 2015 میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی تھیں۔
موصوف ترجمان اپنے بیان میں کہا: ‘تحقیقات کے دوران یہ بات ثابت ہوئی کہ تقرری کے احکامات قواعد و ضوابط کی خلاف کرکے اور ریکارڈ وغیرہ میں ہیرا پھیری کرکے جاری کئے گئے تھے’۔
انہوں نے کہا: ‘ملزمان کی طرف سے مذکورہ بالا کارروائیاں دھوکہ دہی، فراڈ اور جعلسازی طے پائی ہے جو آر پی سی کی دفعات 420، 468، 120B اور 201 کے تحت قابل سزا جرائم ہیں’۔
ان کا کہنا تھا کہ اس طرح 19 ملزمان کے خلاف جرائم ثابت ہونے پر تحقیقات بند کر دی گئی اور ان کے خلاف عدالت کے سامنے چارج شیٹ پیش کی گئی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ریاسی میں آتشزدگی، 5 دکان خاکستر

Next Post

شری امرناتھ یاترا: زائد از 7 ہزار یاتریوں پر مشتمل 12 واں جھتا جموں سے روانہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
 امر ناتھ یاترا کیلئے اب تک تین لاکھ سے زائد یاتریوں نے اپنا اندراج کرایا

شری امرناتھ یاترا: زائد از 7 ہزار یاتریوں پر مشتمل 12 واں جھتا جموں سے روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan