• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

دھوکہ دہی کے الزام میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر: کرائم برانچ کشمیر

Online Editor by Online Editor
2023-08-12
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مہلوک ملی ٹینٹ اور خاتون معاون کے خلاف چارج شیٹ پیش
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:کرائم برانچ کشمیر نے دھوکہ دہی کے الزام میں دو افراد جن میں سے ایک مفرور ہے، کے خلاف سری نگر کی ایک عدالت میں چارج شیٹ دائر کی ہے۔
کرائم برانچ کشمیر کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقتصادی جرائم ونگ سری نگر (کرائم برانچ کشمیر) نے ایف آئی آر زیر نمبر 27/2021 میں آر پی سی کے دفعات 420,568,471 اور120 – B کے تحت قابل سزا جرائم میں مبینہ طور ملوث ہونے پر برج ناتھ بٹ ولد آنجہانی تارا چند بٹ ساکن اندرا نگر سری نگر (حال ہائوس نمبر 156 امت نگر، موتھی جموں) اور غلام محمد شیخ ولد عبدالاحد شیخ ساکن سچن بوںٹ بیروہ بڈگام کے خلاف سری نگر کی عدالت میں چارج شیٹ دائر کی ہے۔
بیان میں کہا گیا: ‘کرائم برانچ کو ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں الزام لگایا کہ ملزم برج ناتھ بٹ نے غلام محمد شیخ (زمین دلال) کے ساتھ مل کر گلاب باغ، پاندچھ سری نگر میں واقع 1 کنال 10 مرلہ اراضی (زیر خسرہ نمبر 749 اور میوٹیشن نمبر1554) کے پلاٹ کے سلسلے میں شکایت کنندہ اور اس کے بھائی کے ساتھ بیچنے کا معاہدہ کیا تھا’۔
بیان کے مطابق اس معاہدے کے مطابق شکایت کنندہ نے ملزم برج ناتھ بٹ کے بینک اکائونٹ میں 47 لاکھ 20 ہزار روپیے ٹرانسفر کئے تھے اور پوری رقم وصول کرنے کے باوجود بھی ملزمین شکایت کنندہ کو زمین ٹرانسفر کرنے میں ناکام ہوئے۔
موصوف ترجمان نے کہا: ‘شکایت میں مزید الزام لگایا کہ ملزمان اپنے معلوم پتے سے فرار ہیں اور انہوں نے اپنے موبائل نمبر بھی تبدیل کئے ہیں’۔انہوں نے کہا: ‘اس سلسلے میں سال 2021 میں کرائم برانچ کشمیر کے پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں’۔
بیان میں کہا گیا: ‘تحقیقات کے دوران جمع شدہ حقائق اور نا قابل ترید شواہد کے بنیاد پر ملزمان کے خلاف کیس کو ثابت ہونے پر ختم کیا گیا اور اس طرح ملزموں کے خلاف عدالتی فیصلے کے لئے عدالت میں چارج شیٹ دائر کی گئی’۔بیان کے مطابق کلیدی ملزم برج ناتھ بٹ جو فرار ہے، کی غیر موجودگی میں سی آر پی کے سیکشن 512 کے تحت چارج شیٹ دائر کی گئی۔
بیان کے مطابق مفرور ملزم برج ناتھ بٹ کو تلاش کرنے کے لئے اخباروں میں ایک نوٹس بھی شائع کی گئی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شری امرناتھا یاترا: یاتریوں میں کمی کے پیش نظر جموں سے یاترا متبادل دنوں چلائی جائے گی

Next Post

’ میری مٹی میرا دیش‘ پروگرام کے تحت سری نگر میں ریلی بر آمد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
’ میری مٹی میرا دیش‘ پروگرام کے تحت سری نگر میں ریلی بر آمد

’ میری مٹی میرا دیش‘ پروگرام کے تحت سری نگر میں ریلی بر آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan