• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ضلع ہسپتال کولگام میں فنڈز کے غبن کے الزام میں سابق ایم ایس سمیت تین اہلکار معطل

Online Editor by Online Editor
2023-08-22
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ضلع ہسپتال کولگام میں فنڈز کے غبن کے الزام میں سابق ایم ایس سمیت تین اہلکار معطل
FacebookTwitterWhatsappEmail

کولگام :محکمہ صحت اور طبی تعلیم نے منگل کو ضلع ہسپتال کولگام کے سابق میڈیکل سپر انٹنڈنٹ سمیت تین اہلکاروں کو ہسپتال ڈیلوپمنٹ فنڈز میں غبن کرنے کے الزام میں معطل کیا ہے۔
معاملے کی تحقیقات کرنے کی خاطر دو رکنی کمیٹی کو 15دنوں کے اندر اندر رپورٹ پیش کرنے کے احکامات صادر کئے گئے۔اطلاعات کے مطابق ضلع ہسپتال کولگام میں ہسپتال ڈیلوپمنٹ فنڈ میں غبن کرنے کے الزام میں سابق میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر افسانہ بانو ، سینئر اسسٹنٹ محمد اشرف اور محمد شفیع کو معطل کیا گیا ہے۔
حکم نامہ کے مطابق معطلی کی مدت کے دوران تینوں ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کشمیر دفتر کے ساتھ منسلک رہیں گے اور وہ ماہانہ بنیادوں پر محکمہ صحت اور میڈیکل ایجوکیشن میں اپنی بائیو میٹرک حاضری جمع کرائیں گے۔
علاوہ ازیں مدثر ڈی ای آئی سی منیجر ضلع ہسپتال کولگام کو مشن ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ مشن جموں وکشمیر کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔فنڈز کی غبن کی تحقیقات کے لئے دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جنہیں 15روز کے اند ر اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ۔
قابل ذکر ہے کہ چند روز قبل ضلع اسپتال کولگام کے ایک پرائیویٹ سیکورٹی گارڈ کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ اسپتال کولگام کے سرکاری اکاونٹ سے 33لاکھ روپیہ نکالنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نوشہرہ تیز آب حملہ: سری نگر کی عدالت نے دو افراد کو عمر قید کی سزا سنائی

Next Post

کشمیر کی سکھ خاتو ن جگمیت کور بالی جو اقلیتوں کے کاز کیلئے سرگرم ہیں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کشمیر کی سکھ خاتو ن جگمیت کور بالی جو اقلیتوں کے کاز کیلئے سرگرم ہیں

کشمیر کی سکھ خاتو ن جگمیت کور بالی جو اقلیتوں کے کاز کیلئے سرگرم ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan