• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۱۶, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

نارکو ٹیرر معاملہ، این آئی اے عدالت نے چھ افراد کو اشتہاری مجرم قرار دیا

Online Editor by Online Editor
2023-08-23
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نارکو ٹیرر معاملہ، این آئی اے عدالت نے چھ افراد کو اشتہاری مجرم قرار دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس ائی اے) نے منگل کی شام جاری بیان میں دعویٰ کیا کہ "نارکو ٹیرر کیس، ایف آئی آر نمبر 19/2022 کی تحقیقات کے دوران، ریاستی تحقیقاتی ایجنسی کشمیر نے کامیابی کے ساتھ ایک نارکو ٹیرر ماڈیول کا انکشاف کیا اور اس کے کئی ارکان کو گرفتار کیا۔ ان میں سوپور کی روبینہ نذیر اور سینٹرل جیل کے قیدی اشفاق احمد میر قابل ذکر تھے۔ یہ افراد سرحد کے دوسری طرف واقع عسکریت پسندوں کے ہینڈلرز کے ساتھ مل کر نارکو ٹیرر ماڈیول چلا رہے تھے۔ اس ماڈیول کے چھ ارکان کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے، جب کہ کئی دیگر کی شناخت کر لی گئی ہے اور اُن کو پکڑنے کے کوششیں جاری ہیں۔”
ایجنسی نے مزید کہا کہ فرار ملزمان کا سراغ لگانے کے لیے جاری کارروائیوں کے ایک حصے کے طور پر مرکز کے زیر انتظام خطے میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ ایس آئی اے نے مزید کہا کہ این آئی اے کی خصوصی عدالت نے نارکو ٹیرر ماڈیول کے مفرور افراد میں چھ لوگوں کو اشتہاری مجرم قرار دیا ہے۔ وہیں ایس آئی اے نے عدالت کو اب تک کی گئی تحقیقات سے آگاہ کیا۔’ ایس آئی اے نے ان ملزمین کی شناخت عبدالرشید بٹ ساکن اونتی پورہ (پلوامہ)، سوپور (بارہمولہ) کے رہنے والے عبدالرشید میر، کپواڑہ کے رہنے والے صغیر احمد پوسوال، کپواڑہ کے رہنے والے افتخار احمد شیخ، کپواڑہ کے رہنے والے بشارت احمد پوسوال اور راجوری کے رہنے والے جاوید احمد ٹھاکر کے طور پر کی ہے۔
بیان میں، ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ وہ مفرور مجرموں کو پکڑنے کی کوشش میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔ "ایس ائی اے کشمیر اس بات کو یقینی بنانے کے اپنے عزم پر قائم ہے کہ ان افراد کو جلد از جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔”

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

گڈ گورننس کے ساتھ پنچایت پر قومی ورکشاپ میں بصیرت انگیز تکنیکی اجلاسوں اور پینل مباحثوں کا ایک سلسلہ جاری

Next Post

کپواڑہ، منشیات معاملے میں اب تک گیارہ افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کا مبینہ قتل، دو افراد گرفتار

کپواڑہ، منشیات معاملے میں اب تک گیارہ افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan