• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ میں بحث کرنے پر لیکچرر معطل

Online Editor by Online Editor
2023-08-26
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سانبہ ریپ کیس میں ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکار معطل
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر (جموں و کشمیر): جموں و کشمیر سرکار نے ایک لیکچرر کو معطل کر دیا جو بدھ کو سپریم کورٹ میں پیش ہوا تھا اور دفعہ 370 کی منسوخی اور جموں و کشمیر کی تنظیم نو کے خلاف دلیل پیش کی تھی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے جمعہ کے روز ظہور احمد بٹ، سینیئر لیکچرر، پولیٹیکل سائنس کو جموں و کشمیر سول سروس ریگولیشنز، جموں و کشمیر گورنمنٹ ایمپلائز کنڈکٹ رولز، جموں و کشمیر لیو رولز کی دفعات کی خلاف ورزی پر فوری طور پر معطل کردیا۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ معطلی کی مدت کے دوران وہ (ظہور احمد بٹ) ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن جموں کے دفتر میں منسلک رہے گا۔ سرکار نے یہ بھی حکم دیا ہے کہ سبھا مہتا، جوائنٹ ڈائرکٹر، اسکول ایجوکیشن، جموں، ظہور احمد بٹ کے طرز عمل کی گہرائی سے انکوائری کریں۔ ظہور احمد بٹ کے پاس قانون کی ڈگری بھی ہے، بدھ کے روز سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہوئے اور 5 اگست 2019 کے فیصلوں کے خلاف دلیل پیش کی تھی۔
واضح رہے کہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر سے کئی افراد نے سپریم کورٹ میں اس کو چیلنج کرنے کے لئے درخواستیں دائر کی تھی۔ آرٹیکل 370 نے سابق ریاست جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دیا تھا، لیکن 19 اگست 2019 کو مرکزی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرکے اس سے مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اسی معاملے میں سپریم کورٹ میں 2 اگسٹ سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت چل رہی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سکریٹری نے سرینگر۔ جموں قومی شاہراہ پر بھاری گاڑوں کے سفر کے وقت کو کم کرنے کیلئے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کی

Next Post

جموں کشمیر کو مٹن کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کے لئے حکومتی اقدامات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں کشمیر کو مٹن کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کے لئے حکومتی اقدامات

جموں کشمیر کو مٹن کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کے لئے حکومتی اقدامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan