• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر کو مٹن کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کے لئے حکومتی اقدامات

Online Editor by Online Editor
2023-08-26
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر کو مٹن کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کے لئے حکومتی اقدامات
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ : جموں کشمیر میں گوشت (مٹن) کھانے کا عام رجحان ہے، تاہم مقامی پیداوار میں کمی کو درآمدات سے پورا کیا جاتا ہے۔ ایک اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر میں سالانہ اوسطاً 600 لاکھ کلو گرام مٹن استعمال ہوتا ہے جس میں سے تقریباً 350 لاکھ کلو گرام دیگر ریاستوں سے درآمد کیا جاتا ہے۔ جموں کشمیر میں ہر برس تقریباً 150 سے 300 لاکھ کلو گرام مٹن درآمد کیا جاتا ہے جس سے اس شعبے میں سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع بھی فراہم ہوتے ہیں۔
دلچسپ امر ہے کہ کشمیر میں بھیڑ، بکری کے گوشت کی پیداوار میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کیونکہ مانگ کے پیش نظر دیہی علاقوں میں بھیڑ بکریوں کے پالن کی جانب رجحان بڑھتا ہوا نظر آرہا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ یونین ٹیریٹری کے کشمیر صوبہ میں مٹن کا زیادہ استعال کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مٹن کے نرخ بڑھ رہے ہیں اور مٹن کو 600 روپئے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔
کشمیر کے باشندے بھیڑ بکریاں پالنے کی جانب متوجہ ہو رہے ہیں لیکن اس سے مقامی پیداوار میں معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے جو معقول مانگ کو پورا کرنے کے لئے ناکافی ہے اور مٹن کی مانگ کو پورا کرنے کے لئے بیرون ریاستوں سے تقریبا 40 فیصد لائیو اسٹاک درآمد کیا جاتا ہے۔ فائنانشل کمشنر، ایگریکلچر پروڈکشن ڈیپارٹمنٹ، اتل ڈلو نے بتایا کہ جموں کشمیر انتظامیہ نے مٹن کی مقامی پیداوار کو بڑھانے کے لیے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں۔
میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے اتل ڈلو نےکہا کہ مقامی مٹن کی پیداوار کو تقویت دینے کے لیے کچھ نئی اسکیمیں متعارف کرائی گئی ہیں۔ ڈلو نے کہا کہ ’’ہالسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘‘ اور ’’انٹیگریٹڈ شیپ ڈیولپمنٹ‘‘ اسکیموں کے تحت 240 کروڑ کا پروجیکٹ عمل میں لایا گیا ہے تاکہ مٹن کی پیداوار کو بڑھایا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وادی کشمیر میں مٹن کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے 40 فیصد لائیو اسٹاک درآمد کیا جاتا، اسلئے سرکار سپلائی اور ڈیمانڈ کو برابر کرنے کے لئے وادی کو مٹن کی پیداوار میں خودکفیل بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ میں بحث کرنے پر لیکچرر معطل

Next Post

مفت ایمبولنس خدمات108 سے فائدہ اٹھانے کی تلقین

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
مفت ایمبولنس خدمات108 سے فائدہ اٹھانے کی تلقین

مفت ایمبولنس خدمات108 سے فائدہ اٹھانے کی تلقین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan