• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کٹھوعہ، مذہبی نعرہ لکھنے پر طالب علم کی پٹائی کرنے والا ٹیچر گرفتار

Online Editor by Online Editor
2023-08-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کا مبینہ قتل، دو افراد گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں: جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں ایک سرکاری اسکول کے ایک ٹیچر کو 10ویں جماعت کے ایک طالب علم کو کلاس روم کے بورڈ پر مذہبی نعرہ لکھنے پر مبینہ طور پر جسمانی سزا دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ طالب علم اسپتال میں زیر علاج ہے۔ پولیس کے مطابق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول (بنی) کے پرنسپل پر بھی طالب علم کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام ہے اور فی الحال وہ مفرور ہے۔ ڈپٹی کمشنر کٹھوعہ، راکیش منہاس نے واقعے کی تحقیقات کے لیے ایک تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ پولیس نے کہا کہ 25 اگسٹ کو کلدیپ سنگھ کی جانب سے شکایت کی گئی تھی کہ ان کے بیٹے کو اسکول ٹیچر فاروق احمد اور اسکول کے پرنسپل محمد حافظ نے مارا پیٹا تھا۔

پولیس اسٹیشن بنی میں جووینائل جسٹس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور مقامی ایس ایچ او کی سربراہی میں ایک ٹیم نے اسکول کا دورہ کیا اور ملزم ٹیچر کو گرفتار کیا۔ ایک سینیئر پولیس افسر نے کہا کہ ’’پرنسپل مفرور ہے اور اس کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہے۔‘‘

ڈپٹی کمشنر کھٹوعہ راکیش منہاس نے ایک حکم میں کہاکہ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے تشکیل کردہ کمیٹی میں سب ڈویژنل مجسٹریٹ بنی، ڈپٹی چیف ایجوکیشن آفیسر کٹھوعہ اور پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کھروٹے شامل ہیں۔ تحقیقاتی کمیٹی کے اراکین کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ معاملے کی تحقیقات کریں اور حقائق کی رپورٹ دو دن کے اندر دفتر کو پیش کریں تاکہ معاملے کو آگے بڑھایا جا سکے۔ اس واقعے کے خلاف دیگر طلبہ اور سرپرستوں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مذکورہ ٹیچر اور اسکول کے پرنسپل کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرینگر میں G20اجلاس کے بعد کشمیر آنے والے سیاحوں کی تعداد میں زبردست اضافہ دیکھا گیا :/ وزیر اعظم مودی

Next Post

نفسیاتی ہسپتال میں عملے کی برطرفی سے منشیات کے مریضوں کا علاج خطرے میں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
نفسیاتی ہسپتال میں عملے کی برطرفی سے منشیات کے مریضوں کا علاج خطرے میں

نفسیاتی ہسپتال میں عملے کی برطرفی سے منشیات کے مریضوں کا علاج خطرے میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan