• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سری نگر میں ہر گھر کو ایک منفرد آئی ڈی نمبر دیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

Online Editor by Online Editor
2023-08-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وجے کمار بدھوری نئے ڈویژنل کمشنر کشمیر تعینات
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر: صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ سری نگر میں ہر گھر کو ایک منفرد آئی ڈی نمبر دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس نمبر سے لوگوں کا پتہ معلوم کرنے میں آسانی ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے کو ڈیجیٹل ہفتے کے بطور منایا جائے گا۔

موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا: ‘سری نگر میں ہر ایک گھر کو ایک منفرد آئی ڈی نمبر دیا جائے گا یہ لوگوں کے لئے ہوتا ہے اس سے لوگوں کا پتہ معلوم کرنے میں آسانی ہوتی ہے کیونکہ بہت ساری گلیاں ایسی ہوتی ہیں جن کے یکساں نام ہوتے ہیں جس سے کنفیوژن ہوجاتا ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سے انتظامیہ کو بھی آسانی ہوتی ہے۔

مسٹر بدھوری نے کہا کہ اگلے ہفتے کو ڈیجیٹل ہفتے کے بطور منایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس میں ای آفس میں فیلڈ سطح پر لایا جائے گا جو سکریٹریٹ سطح پر پہلے ہی چل رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس طریقے سے اننت ناگ یا کپوارہ سے کسی کو فائل لے کر یہاں آنے کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سے شفافیت یقینی بن جائے گی اور یہ ایک ماحولیات فرنڈلی طریقہ کار ہے۔

صوبائی کمشنر نے کہا کہ اس طریقے سے فائل کو کلک کرکے چیک کیا جاسکتا ہے کہ وہ کہاں اور کس کلرک کے پاس ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایس ایم سی علاقوں میں پائلٹ بنیادوں پر یہ کام شروع کیا گیا ہے اور سب کے گھروں کے باہر ایک پلیٹ لگا دیا جائے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

راجوری میں معمر شہری کی پرا سرار حالت میں موت واقع ، اہل خانہ نے قتل کا لگایا الزام

Next Post

سوچھ وایو سرویکشن– 2023 کے تحت سری نگر اعلیٰ درجے کے شہروں میں شامل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
سوچھ وایو سرویکشن– 2023 کے تحت سری نگر اعلیٰ درجے کے شہروں میں شامل

سوچھ وایو سرویکشن– 2023 کے تحت سری نگر اعلیٰ درجے کے شہروں میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan