• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سوچھ وایو سرویکشن– 2023 کے تحت سری نگر اعلیٰ درجے کے شہروں میں شامل

Online Editor by Online Editor
2023-08-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سوچھ وایو سرویکشن– 2023 کے تحت سری نگر اعلیٰ درجے کے شہروں میں شامل
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر: ایک بڑی پیش رفت کے تحت ضلع سری نگر نے سوچھ وایو سرویکشن (کلین ائیر سروے) – 2023 کے تحت ملک کے اعلیٰ درجے کے شہروں میں اپنا مقام حاصل کیا ہے۔
اس پروگرام کے تحت سری نگر نے 10 لاکھ سے زیادہ آبادی والے شہروں کے زمرے میں آنے والے شہروں میں چوتھے درجے پر فائز ہو کر یہ سنگ میل حاصل کیا ہے۔
اندور پہلے درجے پر، آگرہ دوسرے، تھانے سٹی تیسرے درجے پر فائز ہیں جبکہ مدھیہ پردیشن کے بھوپال شہر نے پانچواں مقام حاصل کیا ہے۔
ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ صاف فضائی سروے (کلین ائیر سروے) وزارت ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی (ایم ای ایف سی سی) کے مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے نیشنل کلین ائیر پروگرام (این سی اے پی) کے تحت انجام دیا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ این سی اے پی کے تحت ضلع انتظامیہ کی طرف سے ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ضلع انتظامیہ کی طرف سے شروع کئے گئے اقدام کی بنیاد پر سری نگر شہر کو یہ درجہ دینے کا فیصلہ لیا گیا۔
ضلع مسجٹریٹ سری نگر محمد اعجاز اسد جو این سی اے پی کی مانیٹرنگ کمیٹی کے ضلع چیئر مین بھی ہیں، نے اس اعزاز کے حصول پر سری نگر میونسپل کاپوریشن اور جموں وکشمیر پولوشن کنٹرول کمیٹی کے علاوہ ضلع انتظامیہ کی جملہ ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ سری نگر شہر کو رہنے کے لئے ایک بہترین جگہ بنانے کے لئے اپنی تمام تر کاوشیں جاری رکھے گی۔
قابل ذکر ہے کہ ضلع مجسٹریٹ سری نگر اعجاز اسد کی سربراہی میں ضلع انتظامیہ نے سری نگر میں فضائی معیار کے انڈیکس کو بہتر بنانے کے لئے 2025 تک پی ایم 10 کی سطح کو کم کرنے کے لئے این سی اے پی کو نافذ کرنے کے لئے کئی اقدام کئے ہیں۔
این سی اے پی کے تحت مشن لائف، بنجر زمینوں کی بحالی، وسیع پیمانے پر شجر کاری، چشموں کی تعمیر، صفائی کے لئے مشینوں کی خریداری اور آئی ای سی کی سرگرمیاں وغیرہ سری نگر میں ہوا کے معیار کے انڈیکس کو بہتر بنانے کے اہم اجزا ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر میں ہر گھر کو ایک منفرد آئی ڈی نمبر دیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

ایل جی سنہا نے جموں کشمیر کے گریز میں شائنا کلچرل سینٹر کا افتتاح کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ایل جی سنہا نے جموں کشمیر کے گریز میں شائنا کلچرل سینٹر کا افتتاح کیا

ایل جی سنہا نے جموں کشمیر کے گریز میں شائنا کلچرل سینٹر کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan