• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

گذشتہ 74 برسوں سے لوگوں کو دھوکہ دیا گیا:سید محمد الطاف بخاری

Online Editor by Online Editor
2023-08-30
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر میں لوگوں کا مزاج بی جے پی کے خلاف ہے: سید محمد الطاف بخاری
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں گذشتہ 74 برسوں کے دوران کبھی رائی شماری تو کبھی سیلف رول کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اسی دھوکے کی وجہ سے ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کی زندگیاں ضائع ہوئیں۔
موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘گذشتہ 74 برسوں کے دوران رائے شماری،سیلف رول، اٹانومی کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دیا گیا اور ڈیڑھ لاکھ نوجوان چلے گئے’۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی حقیقت ہوتی تو 74 برسوں تک کوئی بھی مسئلہ التوا میں نہیں رہتا ہے۔
مسٹر بخاری نے کہا کہ دھوکہ دینا آسان ہے اور میں بھی لوگوں کے جذبات ابھار سکتا ہوں لیکن میں سچ بولتا ہوں۔
انہوں نے کہا: ‘ میں سچ بولتا ہوں جس کو کچھ لوگ غداری سے تعبیر کرتے ہیں تو کچھ کسی دوسری چیز سے’۔
موصوف نے کہا کہ سچائی اور سیاست کا گہرا تعلق ہے جو لوگ اس کی نفی کرتے ہیں وہ غلط ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ گھر سے نکل کر سیاست میں آتے ہیں ان کا مقصد لوگوں کی خدمت کرنا ہوتا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

چندریان 3 روور کو کیمیائی اشیاء ملیں، ہائیڈروجن کی تلاش جاری

Next Post

خانیار میں گیس سلنڈر دھماکہ تین دکانیں اور گودام خاکستر، ایک زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
اوڑی میں لائن آف کنٹرول پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں خاتون زخمی

خانیار میں گیس سلنڈر دھماکہ تین دکانیں اور گودام خاکستر، ایک زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan