• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ایس ایس پی سری نگر کی قیادت میں سیکورٹی مسائل کے متعلق جائزہ میٹنگ

Online Editor by Online Editor
2023-08-31
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ایس ایس پی سری نگر کی قیادت میں سیکورٹی مسائل کے متعلق جائزہ میٹنگ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:سری نگر میں ایس ایس پی راکیش بلوال کی صدارت میں جمعرات کو جرائم اور سیکورٹی مسائل کے متعلق ایک جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی۔
اس میٹنگ کا انعقاد ایس ایس پی دفتر سری نگر میں کیا گیا اور اس میں ایس پیز، ڈی ایس پیز، سی پی او، ایس ایچ اوز اور ڈی اوز نے شرکت کی۔
سری نگر پولیس نے جمعرات کو ٹویٹ کرکے کہا: ‘ایس ایس پی راکیش بلوال کی صدارت میں ایس ایس پی دفتر سری نگر میں جرائم اور سیکورٹی مسائل سے متعلق ایک میٹنگ منعقد ہوئی’۔
ٹویٹ میں کہا گیا کی اس میٹنگ میں ایس پیز، ڈی ایس پیز، سی پی او، ایس ایچ اوز اور ڈی اوز نے شرکت کی۔
ٹویٹ میں کہا گیا کہ میٹنگ کے دوران عمومی سیکورٹی اور امن و قانون کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
پولیس ٹویٹ کے مطابق میٹنگ کے دوران سماج میں منشیات کی بدعت کا قانون کی پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کرنے پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی۔
قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر پولیس نے سماج سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے بڑے پیمانے پر جنگ شروع کی ہے جس کے تحت آئے روز منشیات فروشوں کی گرفتاری عمل میں لائی جا رہی ہے۔
بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی منشیات کے کارو بار پر حاصل کی جانی والی جائیدادوں کو قرق بھی کیا جاتا ہے۔
دوسری طرف نشے کی لت میں پڑے نوجوانوں کی باز آباد کاری کے لئے بھی مختلف النوع پروگراموں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

62 دنوں پر محیط طویل ترین شری امر ناتھ جی یاترا اختتام پذیر

Next Post

ویری ناگ میں ریچھ کے حملے میں شہری زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
بانڈی پورہ میں ریچھ کے حملے میں معمر شخص ہلاک

ویری ناگ میں ریچھ کے حملے میں شہری زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan