• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

چنار پارک ڈلگیٹ میں آپسی جھگڑے کا خونین انجام، 15سالہ لڑکے کا سنسنی خیز قتل، ملزم گرفتار

Online Editor by Online Editor
2023-09-02
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
چنار پارک ڈلگیٹ میں آپسی جھگڑے کا خونین انجام، 15سالہ لڑکے کا سنسنی خیز قتل، ملزم گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،2 ستمبر:
جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے چنار باغ علاقے میں کمسن لڑکے کی چھاتی میں چھرا گھونپ کر اس کا قتل کیا گیا ۔پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لا کر ملزم (کمسن) کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
اطلاعات کے مطابق سری نگر کے چنار باغ علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک کمسن کی چھاتی میں چھرا گھونپ کر اس کا سنسنی خیز طریقے سے قتل کیا گیا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ دو کمسن لڑکوں کے درمیان چنار باغ پارک میں کسی بات پر تو تو میں میں شروع ہوئی جس نے جھگڑے کا رخ اختیار کیا اسی اثنا میں 15سالہ لڑکے کی چھاتی میں چھرا گھونپا گیا جس وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمی لڑکے کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ کمسن لڑکے پر وار کرنے کے بعد ملزم وہاں سے بھاگ گیا ۔
جوں ہی کھنہ کھن ڈلگیٹ میں دسویں جماعت میں زیر تعلیم طالب علم کو قتل کرنے کی خبر پھیل گئی تو وہاں کہرام مچ گیا ، خواتین سینہ کوبی کرنے لگیں ۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ چنار پارک غیر قانونی سرگرمیوں کے لئے استعمال ہو رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کئی بار ضلعی انتظامیہ کو اس بارے میں آگاہی فراہم کی کہ چنار باغ میں قمار بازی، شراب نوشی اور دوسرے غیر قانونی کام ہو رہے ہیں لیکن اس کی اور کوئی توجہ نہیں دی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ اس پارک میں ہر روز لڑائی جھگڑے ہوتے رہتے ہیں لہذا اس کی اور انتظامیہ کو توجہ مبذول کرنی چاہئے۔
دریں اثنا پولیس نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ چنار باغ میں ایک پندرہ سالہ لڑکے پر چاقو سے حملہ کرکے اس کو قتل کرنے کے الزام میں ایک کمسن کو پکڑاگیا۔
انہوں نے کہاکہ ملزم کے انکشاف پر جرم انجام دینے کے لئے استعمال کیا جانے والا ہتھیار بھی براآمد کیا گیا جس کو ملزم نے دلدل علاقے میں پھینکا تھا۔
اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کوٹھی باغ میں کیس درج کیا گیا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آرمی چیف نے جموں و کشمیر کے راجوری میں ایل او سی کے ساتھ اگلے علاقوں کا دورہ کیا

Next Post

پی ایم مودی نے عالمی منظر نامے پر ہندوستان کی شان میں اضافہ کیا، جموں و کشمیر کو دلدل سے نکالا:رانا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
بی جے پی ہی جموں و کشمیر کو امن و استحکام کی طرف لے جا سکتی ہے۔ دیویندر سنگھ رانا

پی ایم مودی نے عالمی منظر نامے پر ہندوستان کی شان میں اضافہ کیا، جموں و کشمیر کو دلدل سے نکالا:رانا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan