• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

نواسہ حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی (رح) نے دستگیر صاحب خانیار میں حاضری دی

Online Editor by Online Editor
2023-09-04
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نواسہ حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی (رح) نے دستگیر صاحب خانیار میں حاضری دی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،04ستمبر:

جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں دستگیر صاحب خانیار کے آستانہ عالیہ پر پیر کے روز نواسہ حضرت شیخ سید عبدالقادرجیلانی (رح) سید ہاشم گیلانی نے حاضری دی اور امن و سلامتی کے لئے خصو صی دعا  وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی اور سیکریٹری ٹورازم عابد شاہ نے سید ہاشم گیلانی کا آستانہ عالیہ پر استقبال کیا سید ہاشم گیلانی کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی ایک بڑی تعداد دستگیر صاحب خانیار میں صبح سے ہی انتظار کر رہی تھی۔
اطلاعات کے مطا بق کشمیر کے دورے پر آئے ہوئے نواسہ حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی (رح ) سید ہاشم گیلانی نے پیر کے روز پیر دستگیر صاحب کے آستانہ عالیہ واقع خانیار میں حاضری دی ۔
معلوم ہوا ہے کہ سید ہاشم گیلانی کی دستگیر صاحب خانیار میں آمد کے پیش نظر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے۔آستانہ عالیہ پر حاضری کے بعد نامہ نگاروں سے مختصر بات چیت کے دوران سید ہاشم گیلانی نے کہاکہ یہاں پر آکر بہت خوشی ہوئی اور عالم انسانیت کے لئے دعاکی۔وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشا ں اندرابی نے اس موقع پر کہاکہ نواسہ حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی (رح ) نے دستگیر صاحب آستانہ عالیہ پر حاضری دی اور کشمیر میں امن و ترقی اور خوشحالی کی دعا کی۔ انہوں نے بتایا کہ اس سے ایک اچھا پیغام جائے گا ۔
درخشاں اندرابی نے بتایا کہ منگل کے روز وقف بورڈ کی جانب سے نئے لاگو کی رسم رونمائی نواسہ دستگیر صاحب کے ہاتھوں ہی ہوگی ۔
دریں اثنا دستگیر صاحب خانیار سری نگر میں نواسہ شاہ جیلانی (رح) کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی ایک بڑی تعداد امڑ پڑی تھی ۔واضح رہے کہ سید ہاشم گیلانی بغداد سے تین روز ہ دورے پر کشمیر وارد ہوئے ہیں ، اتوار کے روز انہوں نے شاہ جیلان کانفرنس میں بھی شرکت کی تھی ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آرمی چیف کا آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایل او سی کا دورہ

Next Post

جموں وکشمیر کو آگے لے جانے کا موثر ترین ذریعہ ڈیجیٹل ہے:چیف سکریٹری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں وکشمیر کو آگے لے جانے کا موثر ترین ذریعہ ڈیجیٹل ہے:چیف سکریٹری

جموں وکشمیر کو آگے لے جانے کا موثر ترین ذریعہ ڈیجیٹل ہے:چیف سکریٹری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan