• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

آسٹریلیا، برازیل کی خواتین اول کو کشمیری پشمینہ شال کا تحفہ

Online Editor by Online Editor
2023-09-13
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
آسٹریلیا، برازیل کی خواتین اول کو کشمیری پشمینہ شال کا تحفہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر : وزیر اعظم نریندر مودی نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم کی زوجہ اور برازیل کے صدر کی شریک حیات کو کشمیری پشمینہ شال تحفہ میں دیا ہے۔ خواتین اول کو یہ تحفہ وزیر اعظم کی جانب سے جی ٹونٹی اجلاس کے دوران کشمیر کے معروف پیپر ماشی باکس میں عطا کیا گیا۔ پیپر ماشی، کشمیری پشمینہ شال کو ہدیہ کرنے سے کشمیری دستکاروں، کشمیر آرٹ سے وابستہ تاجرین کے حوصلے کافی بلند ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ اس سے کشمیری دستکاری کو بین الاقوامی سطح پر ایک مخصوص مقبولیت حاصل ہوگی۔
واضح رہے کہ جی ٹونٹی اجلاس، جو کہ دارالحکومت دہلی میں اتوار کو اختتام ہو، میں جی 20سے وابستہ بیس ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں ان ممالک کے دیگر مندوبین سمیت خواتین اول بھی شریک ہوئیں۔ پیپر ماشی کے باکس میں پیک کیے ہوئے کشمیری پشمینہ شال کو بین الاقوامی سطح کے پروگرام میں معروف شخصیات کو ہدیہ کرنے کو کشمیری دستکاروں کے لیے نیک شگون تصورت کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ کشمیری دستکاری کو عالمی سطح پر ایک نئی اور خاص شہرت حاصل ہوگی۔
قابل ذکر ہے کہ وادی کشمیر قالین بافی، پشمینہ، پیپر ماشی، اخروٹ کی لکڑی پر نقش نگاری کے علاوہ دیگر کئی مصنوعات کے لیے مشہور ہے، تاہم گزشتہ کئی برسوں کے دوران یہ صنعتیں زوال پذیر ہو رہی تھیں جس کے پیش نظر حکومت کی جانب سے ان کے احیاء اور فروغ کے لیے کئی اقدامات اٹھائے گئے ہیں جن میں ان مصنوعات کی جی آئی ٹیگنگ کے علاوہ جی ٹونٹی جیسے پیلٹ فارم پر ان مصنوعات کو توجہ کا مرکز بنانا بھی شامل ہے۔ وادی کشمیر خاص کر شہری سرینگر میں پشمینہ اور پیپر ماشی کے ساتھ ہزاروں کنبے وابستہ ہیں۔ سرینگر کے شہر خاص سمیت مضافاتی علاقوں کی ایک خاصی آباتی پشمینہ اور پیپر ماشی کے ساتھ بالواسطی یا بلاواسطہ وابستہ ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سےشدید گرمی کی لہر نے کشمیر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

Next Post

لیبیا میں بدترین سیلاب، 2300افراد ہلاک، ہزاروں لاپتا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
لیبیا میں بدترین سیلاب، 2300افراد ہلاک، ہزاروں لاپتا

لیبیا میں بدترین سیلاب، 2300افراد ہلاک، ہزاروں لاپتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan