• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اننت ناگ انکاؤنٹر میں دو فوجیوں سمیت تین سیکورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع

Online Editor by Online Editor
2023-09-13
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نو گام سرینگر میںفورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان مسلح تصادم آرائی ،2جنگجو از جان
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ : جنوبی کشمیر کے اننت ضلع کے کوکرناگ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر شروع ہو چکا ہے۔ پولیس نے انکاؤنٹر کی اطلاع سماجی رابطہ گاہ ایکس (سابق ٹویٹر) پر دی۔ جموں و کشمیر پولیس نے انکاؤنٹر کے دوران فوجی اہلکاروں سمیت پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع دی ہے تاہم اس ضمن میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
ا
سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین گولیوں کا یہ تبادلہ کوکرناگ کے گڈول علاقے میں شروع ہوا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حفاظتی اہلکاروں، جن میں فوج، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس ٹیم شامل ہیں، نے گڈول علاقے کو اُس وقت محاصرے میں لے لیا جب انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔ ذرائع کے مطابق جوں ہی حفاظتی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے حفاظتی اہلکاروں پر فائرنگ شروع کی جس کے جواب میں فورسز بھی مورچہ زن ہوئے۔
گولیوں کا یہ تبادلہ انکاؤنٹر کی شکل اختیار کر گیا اور گولیوں کے تبادلے میں، ابتدائی معلومات کے مطابق، دو فوجی اور ایک پولیس اہلکار کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کا علاج و معالجہ کیا جا رہا ہے۔ عسکریت پسندوں کے خلاف جاری اس کارروائی کے دوران فوج ہیلی کاپٹر اور دیگر جنگی ساز و سامان کی بھی مدد لے رہی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز صوبہ جموں کے راجوری میں بھی حفاظتی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر ہوا جس میں دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا جبکہ گولیوں کے تبادلہ کے دوران ایک فوجی اہلکار بھی ہلاک ہو گیا جبکہ اس تصادم آرائی میں کے نائین (K9) یونٹ سے وابستہ ایک فوجی کتا بھی ہلاک ہو گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

راجوری میں انکاؤنٹر پھر شروع، ایک فوجی اہلکار اور دو عسکریت پسند ہلاک

Next Post

بڈگام کی عدالت نے نابالغ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی اور عصمت دری کے ملزم کو بری کردیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
 ریونیو عدالتوںمیں اصلاحات درکار!

بڈگام کی عدالت نے نابالغ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی اور عصمت دری کے ملزم کو بری کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan