• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

مشک بدجی، ــعالمی مارکیٹ میں بنا رہا اپنی پہچان

Online Editor by Online Editor
2023-09-14
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مشک بدجی، ــعالمی مارکیٹ میں بنا رہا اپنی پہچان
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ : گزشتہ برس مشک بدجی چاول کی پیداوار میں کمی واقع ہوئی تھی تاہم رواں برس کسانوں کو بہتر پیداوار کی امید ہے۔ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ساگم علاقے سے تعلق رکھنے والے کسانوں کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ تیس برسوں سے مشک بدجی چاول کی کاشت کر رہے ہیں، جس کے لئے محکمہ زراعت ہمیشہ کسانوں کو اپنا تعاون فراہم کر رہا ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ محکمہ زراعت انہیں وقت پر مختلف قسم کی ادویات فراہم کرتا ہے، جس کا استعمال کر کے امسال مشک بدجی کی فصل اچھی رہی اور کسانوں کو بہتر پیداوار کی امید ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں مشک بدجی کی کھیتی کی جانب کسانوں کا رجحان بڑھ رہا ہے جو ایک خوش آئند بات ہے۔
کسانوں کا ماننا ہے کہ ماضی قریب میں مشک بدجی چاول کی خرید و فروخت جموں و کشمیر اور چند بیرون ریاستوں تک ہی محدود تھی تاہم رواں برس خوشبو دار مشک بدجی چاول کو جغرافیکل ٹیگ (جی آئی ٹیگ) ملا ہے جس سے کسانوں کو کافی فائندہ پہنچنے کی امید ہے۔ ساگم کے کسان پُر امید ہیں کہ جی آئی ٹیک کے سبب انہیں عالمی منڈی میں مشک بدجی چاول کی بہتر قیمت فراہم ہوگی۔
ادھر، محکمہ زراعت کے چیف ایگریکلچر آفسر، اعجاز حسین، کا کہنا ہے کہ جی آئی ٹیک کے بعد مشک بدجی چاول کی عالمی سطح پر مارکیٹنگ کے لیے محکمہ کی جانب سے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے بھی جی آئی ٹیگ اور امسال بہتر فصل کے سبب کسانوں کی آمدن میں اضافہ کی امید ظاہر کی۔ اعجاز حسین کا کہنا ہے کہ، کسانوں کی دیرینہ مانگ کے پیش نظر، جی آئی ٹیگ کے بعد اب مشک بدجی کی پیکنگ وغیرہ کے لیے ایک پروسیسنگ سنٹر کی بھی جلد ہی تعمیر شروع کی جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اراضی کی نشاندہی کے بعد ہی فوری طور پر پروسیسنگ یونٹ کی شروعات کی جائے گی اور مشک بدجی کی عالمی سطح پر مارکیٹنگ کی جائے گی۔
مزید پڑھیں: برفباری سے مُشک بُدجی چاول اگانے والے کسان کافی خوش
واضح رہے کہ مشک بدجی دکھنے میں عام چاول ہی ہوتے ہیں تاہم اسے پکانے کے بعد اس کی لاجواب مہک سے ماحول معطر ہو جاتا ہے جبکہ یہ چاول بھی ذائقے میں انتہائی لذیذ ہوتا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

المناک حادثوں پر ماتم کا سلسلہ جاری

Next Post

پلوامہ میں ہائی ڈینسٹی سیب اتارنے کا سلسلہ شروع، اچھی پیداوار سے کسانوں میں خوشی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
پلوامہ میں ہائی ڈینسٹی سیب اتارنے کا سلسلہ شروع، اچھی پیداوار سے کسانوں میں خوشی

پلوامہ میں ہائی ڈینسٹی سیب اتارنے کا سلسلہ شروع، اچھی پیداوار سے کسانوں میں خوشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan