• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

وادی میں رواں برس 114 افراد کی گرفتاری کا انکشاف

Online Editor by Online Editor
2023-09-14
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
راجوری میں سرکاری ٹیچر پر پاسکو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

 

سرینگر : مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں رواں برس جنوری کے مہینے میں دو عسکریت پسند اور دو عسکری معاونین کو وادی کے چار اضلاع سے گرفتار کیا گیا ہے۔ یکم جنوری کو دی رسسٹانس فرنٹ سے تعلق رکھنے والے عسکری معاون عمر عزیز کو کپواڑہ سے گرفتار کیا گیا وہیں جنوری کی 11 تاریخ کو برامُلا سے عسکری معاون الطاف احمد راتھر کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں بیٹھے ہنڈلرز کے اشروں پر "لون وولف واریر” کے نام سے دھمکی والے پوسٹر چسپاں کرتے تھے۔ وہیں جنوری کی دس تاریخ کو دارالحکومت سرینگر سے لشکر طیبہ سے وابستہ عسکریت پسند فرزان فروض اور مہینے کی 23 تاریخ کو شوپیاں سے حزب المجاہدین کے نامنهاد عسکریت پسند ناصر احمد شیر گوجری عرف قاسم بھائی کو گرفتار کیا گیا تھا۔

اسی طرح فروری مہینے میں چھے عسکریت پسند اور 14 عسکری معوین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان میں بیشتر لشکر طیبہ سے تعلق رکھتے تھے اور بیشتر گرفتاریاں ضلع کولگام سے کی گئی ہیں۔ وہیں عدد و شمار کے مطابق مارچ مہینے میں سات گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں جن میں دو عسکریت پسند، دو عسکری معوين اور ایک ہائبرڈ عسکریت پسند شامل ہیں۔ ان میں بیشتر لشکر طیبہ سے تعلق رکھتے ہیں اور زیادہ تر گرفتاریاں ضلع برامُلہ میں کی گئی ہیں۔

اپریل کے مہینے میں نو گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ ان میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ اپریل مہینے کی 23 تاریخ کو ضلع پونچھ میں عسکریت پسندو کو لوگوسٹکٹ سپورٹ فراہم کرنے کے الزام میں محمد اقبال، مدیفا، سلام دیں اور راہدا کو گرفتار کیا گیا۔

وہیں مئی کے مہینے میں 15 افراد جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مئی مہینے کی تین تاریخ کی ایک خاتون جس کا نام مسرت ہے کو آصف محمد اور بشریت محمود کے ہمراہ پلوامہ سے گرفتار کیا گے ہے۔ ان پر جیش محمد سے رابطہ رکھنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

جون کے مہینے میں 12 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان میں پانچ جیش محمد سے وابستہ عسکریت پسند بھی شامل ہیں۔ وہیں جولائی کے مہینے میں 20 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں البدر سے تعلق رکھنے والا ہائبرڈ عسکریت پسند عرفات یوسف بھی شامل ہے۔

اگست کے مہینے میں 20 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ان میں ایک ہلاک شدہ عسکریت پسند کی اہلیہ بھی شامل ہے۔ اگست مہینے کی 25 تاریخ کو بنڈپورا سے منیرا بیگم اور زبیر احمد شاہ کو عسکری معاون ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آفرین حیدر نے کیروگی کھیل مقابلے میں سِلور میڈل اپنے نام کیا

Next Post

سیکرٹری سپورٹس کونسل نے کشمیر ڈویژن کے عملے کی میٹنگ کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
سیکرٹری سپورٹس کونسل نے کشمیر ڈویژن کے عملے کی میٹنگ کی

سیکرٹری سپورٹس کونسل نے کشمیر ڈویژن کے عملے کی میٹنگ کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan