• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سحرش اصغر کی ڈیپوٹیشن ختم، واپس پنجاب کاڈر میں شامل ہونے کا حکم

Online Editor by Online Editor
2023-09-14
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سحرش اصغر کی ڈیپوٹیشن ختم، واپس پنجاب کاڈر میں شامل ہونے کا حکم
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: مرکزی سرکار نے سینیئر آئی اے ایس افسر اور اس وقت ضلع بارہمولہ کی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سحرش اصغر کی جموں کشمیر میں ڈیپوٹیشن ختم کی ہے۔مرکزی سرکار نے انہیں واپس اپنے پنجاب کاڈر میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی سرکار کے محکمہ پرسنل اور ٹریننگ نے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے کہ سحرش اصغر کو جموں کشمیر سے جلد از جلد واپس بلایا جائے اور پنجاب کاڈر میں تعینات کیا جائے۔محکمہ پرسنل اور ٹریننگ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر سحرش اصغر کی جموں کشمیر میں ڈیپوٹیشن 10 جون سنہ 2023 کو ختم ہوئی ہے جبکہ ان کی دو ماہ کی رخصتی یعنی لیو بھی ختم ہو چکی ہے۔
حکمنانے میں کہا گیا ہے کہ ڈیپوٹیشن کے قوانین اور ضابطوں کے مطابق اگر مرکزی سرکار کی طرف سے ڈیپوٹیشن میں توسیع نہیں دی گئی ہے تو افسر کی ڈیپوٹیشن ختم ہوتی ہے اور ان کو فوراً اپنے کاڈر میں شامل ہونا چاہیے۔محکمے نے کہا کہ ان قوانین کے پیش منظر میں مذکورہ افسر کو جلد سے جلد جموں کشمیر کے "اگمٹ کاڈر”AGMUT Cadre سے واپس بلانا چاہیے۔ واضح رہے کہ رواں برس مئی میں جموں کشمیر انتظامیہ نے مزکری سرکار کو گزارش کی تھی کہ ڈاکٹر سحرش اصغر کی جموں کشمیر میں ڈیپوٹیشن میں مزید توسیع کی جائے، تاہم ابھی تک مرکزی سرکار نے اس ضمن میں کوئی حکمنامہ صادر نہیں کیا تھا۔
سنہ 2013 بیچ کی پنجاب کاڈر کی آئی اے ایس افسر سحرش اصغر سنہ 2018 میں جموں کشمیر میں ڈیپوٹیشن پر بھیجی گئی تھی۔ ان کو پہلے مشن ڈائریکٹر لائیولی ہوڈ میں تعینات کیا گیا تھا، اس کے بعد انہیں سنہ 2018 میں ہی ضلع بڈگام کے ڈی سی کے طور تعینات کیا گیا تھا۔ سنہ 2019 میں ڈاکٹر سحرش اصغر کو محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ کے ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز کیا گیا تھا۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر میں بندشوں کے دوران انہوں نے روزانہ میڈیا سے رابطہ قائم رکھا اور ہر روز پریس کانفرنس میں دن کے صورتحال سے میڈیا کو بریفنگ کررہی تھی۔تاہم مئی سنہ 2022 میں انہیں ضلع بارہمولہ میں ڈی سی کے بطور تعینات کیا گیا تھا اور اس وقت وہ اسی ضلع میں تعینات ہے۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہندی نے نہ کبھی کسی دوسری ہندوستانی زبان کا مقابلہ کیا اور نہ ہی کرے گی۔ امیت شاہ

Next Post

فوجی افسران کے قاتلوں کو بخشانہیں جائے گا۔ ترون چگ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
محبوبہ مفتی پاکستانی آئی ایس آئی کو خوش کرنے کیلئے ملک دشمن ایجنڈا اپنا رہی ہے : ترون چھگ

فوجی افسران کے قاتلوں کو بخشانہیں جائے گا۔ ترون چگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan