• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

تعلیمی میدان میں ضلع سرینگر کی کارکردگی مایوس کن

Online Editor by Online Editor
2023-09-21
in تازہ تریں
A A
اسکول دوبارہ کھل گئے، آگے کیا ہوگا؟
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر:جموں وکشمیر کے 6 اضلاع نے تعلیمی میدان میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ سال 2022_23 سرکاری رپوٹ میں ضلع سرینگر 16ویں پائیدان پر ہے۔ جب کہ اس مرتبہ جموں کے سانبہ ضلع نے بازی مار لی ہے۔ فہرست کی رپورٹ میں انسانی وسائل کی پوزیشن کی جانچ کے لیے 8 علامات کو بنیاد بنا کر تعلیمی میدان میں ضلع وار کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ایسے میں پہلی 10 پوزیشنز میں صوبہ جموں کے سانبہ اور جموں ضلع کو شامل کیا گیا ہے۔

وہیں کشمیر صوبہ کے 8 اضلاع اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر 6 اضلاع کی کارکردگی مایوس کن رہی ہے جو کہ اپنی کارگردگی کے گراف سے نیچے آگئے ہیں۔ ان میں صوبۂ کشمیر کا ضلع شوپیاں، کولگام اور پلوامہ شامل ہیں جب کہ وہیں جموں صوبہ میں کشتواڑ، ریاسی اور ڈوڈہ شامل ہیں۔

فہرست میں سانبہ ضلع کو پہلی جب کہ ضلع کولگام کو دوسری اور گاندربل ضلع کو تیسری پوزیشن حاصل ہوئی ہے۔ گرمائی دارالحکومت سرینگر جہاں تعلیمی ادارے اور تربیت مراکز سب سے زیادہ موجود ہیں۔ سرکار کی جانب سے طے شدہ معیار کی علامات میں سرینگر ضلع نے مایوس کن کا مظاہرہ کیا ہے۔ سرینگر نے گزشتہ رپورٹ کے برعکس اس میں 0.94 اضافی پوائنٹس کا اضافہ کیا جب کہ جموں نے پہلے مقابلہ میں 1.11 پوائنٹس کی بہتری کی ہے۔ فہرست میں جموں نے 8ویں جب کہ سرینگر ضلع نے 16ویں پوزیشن حاصل کی تاہم شوپیاں چوتھی، پلوامہ پانچویں، بڈگام کو چھٹی اور اننت ضلع کو ساتویں پوزیشن حاصل ہوئی ہے۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کولگام سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار از جان

Next Post

لل دید اسپتال میں جعلی ڈاکٹر کی گرفتاری ، حکومت کی جانب سے انکوائری آفیسر تعینات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ضلع ہسپتال گاندربل کے ڈاکٹروں کے خلاف مبینہ رشوت الزامات | ایل جی انتظامیہ نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی

لل دید اسپتال میں جعلی ڈاکٹر کی گرفتاری ، حکومت کی جانب سے انکوائری آفیسر تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan