• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

عالمی یوم سیاحت: میں سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر کرنے کی دعوت دیتا ہوں: منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2023-09-27
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سری نگر میں دو روزہ لوک میلے کا افتتاح کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز عالمی یوم سیاحت کے موقع پر سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر پر آنے کی دعوت دی۔
انہوں نے سیاحوں سے کہا کہ وہ آکر یہاں کے دلکش مناظر اور پکوان کے خزانوں سے محظوظ ہوجائیں۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔
انہوں نے کہا: ‘عالمی یوم سیاحت کے موقع میں آپ سب کو جموں وکشمیر کی سیر کرنے کی دعوت دیتا ہوں جو بھارت کا تاج ہے’۔
ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ‘جموں وکشمیر آکر یہاں کے دلکش نظاروں، پکوان کے خزانوں، شاندار ثقافت اور یہاں کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوجائیں’۔
سرکاری ذرائع کے مطابق رواں سال کے 31 اگست تک ایک کروڑ 52 لاکھ سیاح جموں وکشمیر کے سیاحتی مقامات کے دلفریب نظاروں سے لطف اندوز ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سال گذشتہ ایک کروڑ 88 لاکھ سیاح یہاں آئے جبکہ امسال یہ تعداد 2 کرووڑ سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔
محکمہ سیاحت کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ سری نگر میں رواں سال کے ماہ مئی میں منعقدہ جی ٹونٹی ٹورزم اجلاس کے باعث غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 59 فیصد اضافہ درج ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں جہاں نئے سیاحتی مقامات کو منظر نامے پر لایا جا رہا ہے وہیں سیاحوں کے لئے تمام تر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے انفراسٹکریچر کو دستیاب رکھا جا رہا ہے۔
بتادیں کہ دنیا میں 27 ستمبر کو عالمی یوم سیاحت کے بطور منایا جاتا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈویژ نل کمشنر کشمیر نے باغبانی، آر ڈی ڈی محکموں کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا

Next Post

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے قاضی پورہ میں آتشزدگی، 3 دکان خاکستر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
پلوامہ کے مرن گاؤں میں رہائشی مکان خاکستر

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے قاضی پورہ میں آتشزدگی، 3 دکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan