• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر پولیس کے گرفتار شدہ ڈی ایس پی عادل مشتاق معطل

Online Editor by Online Editor
2023-10-01
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر پولیس کے گرفتار شدہ ڈی ایس پی عادل مشتاق معطل
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں کشمیر: جموں کشمیر انتظامیہ نے ڈی ایس پی عادل مشتاق کو معطل کردیا ہے۔ عادل مشتاق کو مبینہ عسکریت پسندوں کے معاونین کی حمایت کرنے کے پاداش میں کیا گیا، وہ اس وقت پولیس کی قید میں ہیں۔
محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری راج کمار گوئل نے آج ایک حکم نامہ جاری کیا، جس میں عادل مشتاق کو معطل کرنے کی ہدایت جاری کی گئی۔ ان کو کشمیر پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عادل مشتاق کے علاوہ ایڈیشنل ایس پی بڈگام گوہر خان کو بھی معطل کیا گیا ہے۔
غور طلب ہو کہ عادل مشتاق کو گزشتہ ہفتے پولیس نے ٹرر فنڈنگ میں ملوث افراد کے مقدمے میں معاونت کرنے اور رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ عادل مشتاق 2015 بیچ کے کے پی ایس افسر ہیں۔ ان کے متعلق پولیس میں رشوت خوری اور خواتین کو بلیک میل کرنے کے متعلق متعدد شکایات موصول ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ عادل مشتاق کو متعدد شکایات اور الزامات کی پاداش میں نوکری سے سبکدوش کئے جانے کا بھی خطرہ ہے۔
واضح ہو کہ عادل مشتاق شیخ ضلع بارہمولہ کے رہنے والے ہیں۔ رواں برس ہی انکو ضلع سرینگر میں نوگام علاقے کے ایس ڈی پی او تعینات کیا گیا تھا۔ وہ گزشتہ برس سرینگر میں ڈی ایس پی ٹریفک تعینات تھے۔ اس دوران وہ شہر میں ریستوران اور کافی شاپز میں نوجوانوں کے ساتھ موسیقی کے پروگرام منعقد کرتے تھے، جس پر پولیس محکمہ ان سے ناراض تھا۔
سنہ 2016 میں بطور ڈی ایس پی ٹریفک ادھومپور نے کشمیر یونیورسٹی کے، اس وقت کے وائس چانسلر سید خورشید اندرابی کی آفیشل گاڑی پر بلیک فلم لگانے پر جرمانہ عائد کیا تھا۔ اس کاروائی پر مذکورہ پولیس افسر کی کافی تنقید کی گئی تھی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بانہال میں گاڑی سے 30 کلو ہیروئن ضبط، دو گرفتار :پولیس

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ڈل جھیل پر سوچھتا کیلئے شہریوں کی زیر قیادت ایک گھنٹے کے شرمدان میں حصہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے ڈل جھیل پر سوچھتا کیلئے شہریوں کی زیر قیادت ایک گھنٹے کے شرمدان میں حصہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے ڈل جھیل پر سوچھتا کیلئے شہریوں کی زیر قیادت ایک گھنٹے کے شرمدان میں حصہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan