• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ٹیٹو گراؤنڈ اراضی کے بدلے 158 کنال اراضی وزارت دفاع کو منتقل

Online Editor by Online Editor
2023-10-03
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ٹیٹو گراؤنڈ اراضی کے بدلے 158 کنال اراضی وزارت دفاع کو منتقل
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: ایک اہم پیش رفت کے تحت مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے سرینگر کے ٹیٹو گراؤنڈ کے بدلے 158 کنال زمین وزارت دفاع کو واگزار کی ہے۔
سرکاری ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "جموں و کشمیر انتظامیہ نے 135 کنال اور دو مرلے جو ضلع بڈگام کے شریف آباد علاقے میں ہیں، وزارت دفاع کو واگزار کی ہیں۔ اس کے علاوہ ضلع بارہمولہ کے سنگھ پورہ علاقے میں واقع 23 کنال اور 13 مرلے زمین بھی وزارت دفاع کو دی گئی ہیں۔ یہ اراضی سرینگر کے ٹیٹو گراؤنڈ کے بدلے وزارت دفاع کو دی گئی ہے۔”
اُن کا مزید کہنا تھا کہ”انتظامیہ نے سات ستمبر 2023 کو انتظامی کونسل کے اجلاس کے دوران اس بارے میں ایک تجویز کی منظوری کے بعد، وزارت دفاع کو اراضی واگزار کرنے کا باضابطہ حکم جاری کیا ہے۔”
واضح رہے کہ رواں برس جولائی مہینے کی 31 تاریخ کو وزارت دفاع نے ٹیٹو گراؤنڈ کی 139.04 ایکڑ (1112.3 کنال) کی دفاعی اراضی کو وزارت داخلہ کو منتقل کرنے کے لیے جموں و کشمیر کی انتظامیہ کے ذریعے وزارت داخلہ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت(ایم او یو) پر دستخط کیے، تاکہ علاقے میں سیاحت اور دیگر ترقیاتی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکے۔
واضح رہے کہ ٹٹو گراونڈ، بٹہ مالو میں واقع ہے جو سرینگر کے تجارتی مرکزی لال چوک سے محض دو کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔ اس گراونڈ میں 2 نومبر سنہ 2015 میں سابق مرحوم وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید نے 136 کنال اراضی پر ’’سٹیزن پارک‘‘ بنانے کے لئے سنگ بنیاد رکھی تھی۔ تاہم اس پارک کا کام شروع نہیں کیا گیا۔ ٹٹو گراؤنڈ برسوں سے وزارت دفاع کے قبضے میں تھا اور یہاں کافی بڑا فوجی کیمپ قائم ہے۔ اس کی کچھ اراضی میں نیم فوجی دستے سی آر پی ایف کا ایک کیمپ بھی قائم ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

راجوری میں ملی ٹینٹوں کےخلاف آپریشن جاری

Next Post

بڈگام کے چرار شریف علاقے میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پلوامہ کے مرن گاؤں میں رہائشی مکان خاکستر

بڈگام کے چرار شریف علاقے میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan